دوران نماز فون بند کرنا

سوال:فرض نماز کی اندر اگر فون آجائے توکیاکیاجائے؟ جواب:اوّلاً تونماز کیلئےمسجد جاتے وقت موبائل فون بند کرنے کا اہتمام کرنا چاہئےورنہ کم ازکم موبائل فون کی گھنٹی بند کردینی چاہئے تاکہ دورانِ نماز گھنٹی بجنے سےکوئی خلل واقع نہ ہو،لیکن اگر اہتمام کے باوجودکبھی غلطی سے یا بھولے سےگھنٹی بندنہ کرسکیں اور دورانِ نمازگھنٹی بجنے مزید پڑھیں

داڑھی سر کے بال یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیسا ہے

مفتی صاحب داڑھی کو یا سر کے بالوں کو یا جسم کے کسی بھی حصے کو سرخ مہندی لگانا کیا سنت ہے ؟ جواب: مرد، سر اور داڑھی کو مہندی لگاسکتے ہیں، ہاتھوں میں مہندی لگانا عورتوں کے لئے دُرست ہے، مردوں کے لئے نہیں۔ عن أبی ذر قال قال رسول الله صلی الله عليه مزید پڑھیں

موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ

سوال: موزوں پر مسح کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟ جواب:اس کا طریقه یه هے که پاوں کے اوپر کے حصے پر مسح کیا جائگا نیچے کے حصے پر نهیں کیا جائے گا. اور ہاتھ  کی تین انگلیوں سے پاؤں کی انگلیوں کی جانب سے کهینچا جائے گا اور کهینچتے کهینچتے پنڈلی تک لے جایا جائے گا. مزید پڑھیں

فرض غسل کا طریقہ

سوال: فرض  غسل  میں عورت  کن باتوں کا خاص اہتما م  کرے  ؟ جواب : فرض  غسل  میں عورت  درج  ذیل باتوں  کا خاص اہتمام  کرے ۔ 1۔ غسل طریقہ  یہ ہے کہ  پہلے  ہاتھ  دھوئے  اور استنجاء  کرے  پھر  بدن  پر کسی جگہ  نجاست   لگی  ہو۔ اسے دھوڈالے ۔ پھر وضو کر لے ۔ مزید پڑھیں