عضو خاص میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کرنا

سوال : خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی تو اس سے وضو اور غسل میں فرق پڑ ے گا یانہیں ؟  سائلہ : ام احمد  بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب باسم ملہمم الصواب خاص عضو میں دوائی ڈالتے ہوئے انگلی استعمال کی اور اس سے عورت کے اندر شہوت پیدا نہیں ہوئی مزید پڑھیں

حرام مال سے قرض وصول کرنا 

مقرض اگر حرام مال سے قرضہ ادا کرےتوقرض خواہ کے لیے وصول کرنےکاحکم نیز اس میں مسلم وغیر مسلم سے مسئلہ پرفرق پڑے گا یانہیں ۔  سوال: کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قرضہ میں کوئی شخص حرام مال ادا کردیتا ہے کیاتبدل ملک کی وجہ سے اس شخص کے لیے مزید پڑھیں

گونگے پر حد سرقہ کا حکم

سوال:اگر کوئی گونگا اسلامی ریاست میں جہاں شریعت نافذ ہو،چوری کرتا ہے تو کیا حد میں اس کے ہاتھ کاٹے جائیں گے؟ سائل:عبداللہ اسلام آباد الجواب بعون الملک الوھاب کسی جرم کے لیے قرآن و حدیث میں مقرر کی گئی سزا جو اللہ کے حق کے طور پر نافذ کی جاتی ہے حد کہلاتی ہے۔جس مزید پڑھیں

سترہ کا مسئلہ

 کیا فر ماتے ہیں  علماء کرام  اس مسئلہ کے  بارے میں  کہ مسجد میں سترہ کے لیے  دو لکڑیاں  جس کی  لمبائی ایک ہاتھ  سے زائد  اور موٹائی  ایک انگلی  سے زائد  اور موٹائی  ایک انگلی  سے زیادہ  ہو دونوں  کو سات آٹھ فٹ  کے فاصلہ پر رکھ  کر درمیان   میں زنجیر  یا تار  یا مزید پڑھیں

قرآن کی قسم کھانا

سوال : 1۔قرآن مجید ہاتھ میں اٹھا کر یا سر پر رکھ قسم کھانا ۔ 2۔اگر کسی نے قرآن پاک ہاتھ میں اٹھا کر کہا کہ میں آئندہ یہ کام نہیں کروں گا ؟ کیا یہ قسم ہوگی یا نہیں ؟ الجواب باسم ملہم الصواب 1۔بلاضرورت قسم کھانا اچھا نہیں ، اگر کبھی ضرورت پڑجائے مزید پڑھیں

ایک غلط فہمی کی وضاحت

بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان شریف میں بعض لوگ سوشل میڈیاپرابوداؤد کی حدیث کی تشریح قرآن واحادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط کرتےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر ہوجائے تو وہ اذان فجر کی وجہ سے کھانے سے نہ رک جائے بلکہ اپنی مزید پڑھیں

وزلین ⁠⁠⁠لگی ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال:سردیوں میں وزلین کا استعمال کیا جاتا ہے۔اگر ہاتھ پاوں پر وزلین لگی ہو تو کیا وضو ہوجائے گا؟ جواب: چوں کہ عام طور پر وزلین کی اتنی مقدار ہی لگائی جاتی ہے جس سے جلد چکنی تو ہو جاتی ہے لیکن اس کی اتنی موٹی تہہ نہیں جمتی جو پانی کو جلد تک پہنچنے مزید پڑھیں

وضو میں پیر دھونے کا طریقہ

فتویٰ نمبر:719 وضو میں پیر بائیں ہاتھ سے دھونا چاہئے یا دائیں سے یا دونوں سے دھو سکتے ہیں؟ سائلہ: زوجہ حنیف  الجواب بعون الملك الوهاب  وضو میں پیر دھونے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ دونوں پاؤں ٹخنوں سمیت تین دفعہ دھوئے جائیں اور ہر بار انگلیوں کا خلال کیا جائے .خلال کابہتر طریقہ مزید پڑھیں

آج کے دور کا سب سے بڑا المیہ

دورِ حاضر کا سب سے بڑا خطرناک فتنہ کیمرے اور قلم کا دشمنوں کے ہاتھوں میں چلے جانا ہے جو وہ دکھانا چاہتے ہیں ہم وہی دیکھتے ہیں اور جو وہ لکھ کر ہمیں پڑھانا چاہتے ہیں ہم بس وہی پڑہتے ہیں اس سے زیادہ ہمارا مبلغ علم نہیں ہے۔ جس نے ذہنوں کو بدل مزید پڑھیں