طلاق اور خلع کی عدت ایک ہے یا الگ الگ

فتویٰ نمبر:412 سوال: طلاق اور خلع   کی عدت ایک ہے یا الگ الگ  ؟  جواب : طلاق  اور خلع  کی عدت ایک  ہی ہے  ۔ ”  اذا طلق الرجل   امراتہ   طلاقا بائنا اور رجعا اوثلاثا او وقعت   الفرقہ بینھما بغیر  طلاق ۔۔ ( الھندیہ  :1/529)

لفظ چھوڑنا کہنے سے طلاق واقع ہوجاتی ہے

سوال: شوہر نے بیوی سے کہا میں نے تجھے  چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ میں نے تجھے چھوڑا۔ تو کتنی طلاقیں ہوتی ہیں ؟ جواب : اس عورت پر  تین طلاقیں  واقع  ہوگئی ، اب وہ عورت بغیر حلالہ کے  اپنے شوہر کے لیے حلال  نہیں ہوسکتی ۔ ( فتاویٰ عثمانی :  2/361)

مرنے کے بعد بیوی اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کو دیکھ سکتا ہے

سوال: مرنے کے بعد  کیا عورت اپنے شوہر  کو یا بیوی  کے مرنے  سے شوہر  اپنی بیوی  کا چہرہ   دیکھ سکتا ہے  یا نہیں ؟ اور غسل  دے سکتے ہیں ۔ یا نہیں  ؟ فتویٰ نمبر:54 جواب : شوہر  اپنی  زوجہ کو غسل نہیں دے سکتا۔ البتہ  اسکے چہرے کو دیکھ سکتا ہے ۔ عورت مزید پڑھیں

طلاق رجعی

سوال: طلاق رجعی کسے کہتے ہیں ؟ جواب : طلاق رجعی اس طلاق کو کہتے ہیں جس سے عدت گزرنے سے پہلے رجوع کرسکیں طلاق رجعی کے الفاظ یہ ہیں طلاق دی ، چھوڑ دیا وغیرہ اس کا حکم یہ ہے کہ اس دن کے بعد بیوی کو تین ماہواری گزرنے سے پہلے اگر زبان مزید پڑھیں

حمل ساقط کرنے سے عدت کا حکم

سوال:  ایک عورت  عدت  میں ہے  اس کو حمل  بھی ہے  وہ شادی  کی  عرض  سے 3 ماہ کا حمل  ہے اس کو ضائع  کردیا  تو اس کی عدت  ختم ہوجاتی  ہے یا نہیں ؟  جواب  :تین ماہ کے حمل میں اگر عضو بن چکا تھا تو اس کے اسقاط سے عدت پوری ہوگئی اور مزید پڑھیں

طلاق کی عدت کتنی ہے

فتویٰ نمبر:421 سوال: اگر عورت  کو تین طلاقیں ہوگی تو عدت  کیسے گزاریں ؟ جواب : اگر عورت  حاملہ ہے تو اسکی عدت وضع حمل ہے  اور حاملہ نہ  ہوں  اور اسکو ماہواری  آتی  ہے  تو اسکی عدت  تین حیض  ہے اور اگر ماہواری نہیں آتی تو  اسکی عدت  تین مہینے  ہیں ۔ ( سورۃ مزید پڑھیں

لاپتہ شوہر کا کتنی مدت انتظار کرے

سوال:  کیا فرماتے ہیں علماء   دین  اس عورت  کے بارے  میں جسکا شوہر  گم ہوجائے  بیوی  شوہر  کا کب  انتظار  کرے گی  ؟ جواب: اسی صورت  میں عورت  کو چاہیے  کہ وہ کسی  مسلمان حاکم  سے رجوع کرے اور  یہ بات  ثابت  کرے کہ میرا نکاح فلاں شخص سے ہوا تھا۔ اسکے  بعد  اسکا لاپتہ مزید پڑھیں