آج سےتم آزاد ہو اور میں بھی کہہ کر طلاق دینا

سوال: ایک خاتون جو گھروں میں کام کرتی ہیں ،ان کی اپنے شوہر سے ناراضگی تھی اور ایک سال سے الگ الگ تھے، اب صلح کے لیے خاندان کے کچھ لوگوں کے ساتھ آمنے سامنے بٹھایا گیا تو شوہر بہت غصہ میں آگیا اور تین (3) سکّے بیوی کی طرف پھینک کر کہا :یہ لو مزید پڑھیں

شوہرکی وفات سے لاعلم رہنے پر عدت

سوال: بعض گھریلو ناچاقیوں کے سبب ایک سال قبل میری پھوپھو اپنے شوہر کے گھر سے نکال دیں گئیں ۔ اس دوران انہوں نے شوہر اور ان کےگھر والوں سے بہت رابطہ کرنے کی کوشش بھی کی لیکن کسی نے جواب میں رابطہ نہیں کیا۔ اب انہیں اچانک کل پتہ چلا ہے کہ ان کے مزید پڑھیں

سورۃ البقرۃ میں گھریلوزندگی کے لیے ہدایات

نکاح: نکاح مسلمان سے کرنا چاہیے۔مسلمان عورت کے لیےکسی بھی کافر یا مشرک سے نکاح درست نہیں۔جبکہ مسلمان مرد کے لیے کافروں میں سے صرف اہل کتاب عورت سے نکاح درست ہے باقی کسی مشرک کافر عورت سے نکاح درست نہیں۔{وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكَاتِ حَتَّى يُؤْمِنَّ وَلَأَمَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُشْرِكَةٍ وَلَوْ أَعْجَبَتْكُمْ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ مزید پڑھیں

بیوی کا مرحوم شوہر کو ایصال ثواب کرنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باجی مجھے پوچھنا تھا کہ شوہر کے فوت ہونے کے بعدعورت کا اس کو ایصال ثواب کرنا اور اس کو میرا شوہر کہنا جائز ہے کہ اب وہ نامحرم ہو گیا۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ شریعت میں ایصال ثواب مخصوص افراد کے لیے خاص نہیں،بلکہ ہر مسلمان مزید پڑھیں

طلاق معلق بالشرط کا حکم

: میاں بیوی کے درمیان فون پہ لڑائی ہوئی تو شوہر نے کہا کہ تم دیکھنا اگر یہ ویزہ ختم ہوتے ہی میں نہ آیا تو تم مجھ پر طلاق ہوگی ، اب اس کا کیا حکم ہے ؟ تنقیح: بات کی وضاحت کردیجیے کہ شوہر کس ویزے کی بات کر رہے ہیں؟؟ جواب تنقیح: مزید پڑھیں

رخصتی کے فورا بعد حالتِ حیض میں طلاق

سوال: میرا نکاح رخصتی سے تین ماہ قبل ہوگیا تھا، عین رخصتی والے دن مجھے حیض شروع ہوگیا۔ رخصتی کے صرف چار دن بعد ذرا سی بات پر ساس نے اتنی بات بڑھا دی کہ میرے شوہر نے مجھے مارا اور مجھے یہ کہہ کر ایک طلاق دے دی کہ تم میری ماں سے زیادہ مزید پڑھیں

کیا طلاق واقع ہونے کے لئے طلاق کے کاغذات ہونا ضروری ہے ۔

سوال : ایک خاتون ہیں ان کے شوہر نے ان کو تین طلاق کے الفاظ ادا کئے ان کے سامنے اور کوئی نہیں تھا صرف وہ خاتون تھیں جن کو ان کے شوہر نے تین دفعہ طلاق کے الفاظ ادا کئے اس خاتون نے عدت بھی مکمل کر لی ہے لیکن اب تک طلاق کے مزید پڑھیں

شوہر کا طلاق دینا

سوال: ‎شوہر کا بیوی کو یہ کہنا کہ میں نے تجھے طلاق دی کیا تو قبول کرتی ہے؟ اور اگر قبول کرتی ہے تو دو دن میں جواب دے دے؟‎اگر شوہر کے سوال مذکور پر بیوی دو دن گزرنے سے پہلے “قبول نہیں کرتی” کہہ دے تو طلاق واقع ہوگی یا نہیں؟ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

عورت کے لئے شریعت میں دوران عدت وفات کیا کیا پابندیاں ہیں؟

سوال:عورت کے لئے شریعت میں شوہر کی وفات کے بعدعدت کے اندر کیا کیا پابندیاں ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب وفات کی عدت میں عورت پر درج ذیل امور کی پابندی ضروری ہے: بناوٴ سنگھار نہ کرے، چوڑیاں یادیگر زیورات نہ پہنے، خوشبو نہ لگائے، پان کھاکر منھ لال نہ کرے، مہندی نہ لگائے، ریشمی، مزید پڑھیں

جھوٹ کہنے سے طلاق واقع ہونے کا کیا حکم ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله و بركاته! ایک رکشہ ڈرائیور نے 350بلاک اتارا اور بلاک لینے والے سے کرائے پر جھگڑا ہوا تو اس ڈرائیور نے کہا کہ اگر یہ بلاک 3500سے ایک بھی دم کم ہے تو میری بیوی کو طلاق اور یہ جملہ دو دفعہ دھرایا اور رکشہ مزید پڑھیں