الحاد کے اسباب ومحرکات

الحاد (چودہویں قسط) (1) الحاد کے پس پردہ  عقل کا بےمہار استعمال ہے۔عقل خود مادے کی پیداوار ہے اورمادی قوتوں کے ذریعے غیر مادی ہستی کو سمجھنے کی کوشش کا نتیجہ ہمیشہ ناکامی کی صورت میں نکلا ہے۔ (2) ایسی الجھنوں کے پیدا ہونے کا دوسرا بنیادی سبب دراصل اپنی حدود سے تجاوز کر نا مزید پڑھیں

خواب میں اخبار دیکھنا

اخبار: تجربہ بتاتا ہے کہ اہل علم و دین کے لیے اخبار مفید ہے جبکہ برے نظریات کے لوگوں کے لیے باعث فتنہ۔ اس مناسبت سے اہل علم و دین کے لیے خواب میں اخبار بینی خیر کی بات ہے۔ علم و عمل میں ترقی ہوگی۔ جبکہ برے لوگوں کے لیے اچھا نہیں۔ البتہ اخبار مزید پڑھیں

خواب میں آگ دیکھنا

آگ : زمین  سے آگ  نکلنے   کے مطلب  یہ ہے کہ  اس جگہ خزانہ  ہے  ۔روشنی  کے لیے  آگ جلائی  ہے تو اس کا مطلب  یہ ہے  دلیل  اور محبت  سے کام کرے گا ۔ جنگل میں صحیح  جگہ  آگ  روشن  کرنے کا مطلب  ہے کہ وہاں  کے لوگ  اس کے علم  وحکمت  سے فائدہ مزید پڑھیں

خواب میں آسمان دیکھنا

آسمان آسمان کے دروازے کھلے دیکھے تو مطلب یہ ہے کہ اس پر خیر اور رزق کے دروازے کھلیں گے ۔لفتحنا علیھم برکت من السماء والارض (اعراف ) آسمان سے آواز سننا بھی خیر اور سلامتی کی دلیل ہے ۔ فرشتوں کا نزول دیکھنا علم وحکمت کی دلیل ہے ۔ آسمان کی فضا میں اڑنا مزید پڑھیں

لواطت اور اس کے دواعی کا حکم

فتویٰ نمبر:758 سوال:زید اور عمر جو ایک یونیورسٹی کے  طالب ہیں اور ان کے ساتھ ایک بکر بھی ہے تو زید اور عمر نے بکر کے ساتھ لواطت کرنا چاہی مگر بکر انکار کرتا رہا اور زید اور عمر زبردستی ہاتھوں کے ساتھ چھیڑتے رہے اور زید ، عمر لواطت کرنا چاہتے تھے مگر بکر مزید پڑھیں

اسناد یا متن میں کسی پوشیدہ خرابی کی بنیاد پر درجات حدیث

ایسی احادیث کو معلل (defective) کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کہ ہم معلل حدیث کو سمجھنے کی کوشش کریں اور یہ جانیں کہ پوشیدہ خرابی کس نوعیت کی ہو سکتی ہے ، بہتر ہو گا کہ ہم مضطرب (shaky) اور مقلوب (reversed) احادیث کو پہلے دیکھ لیں کیونکہ ان سے ہمیں معلل کو سمجھنے مزید پڑھیں

حضور ﷺ کی خواب میں زیارت

موءدبانہ عرض ہے کہ ” کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسلے سے متعلق کہ  ہمارے ایک مولوی صاحب کو ملک کے ایک نامور اسلامی یونیورسٹی کے ایک پروفیسر صاحب نے بتیا کہ ” جہاں تک حضوراکرم ﷺ کی خواب میں زیارت کا معاملہ ہے اور اس بارے میں جو حدیث شریف آئی ہے کہ مزید پڑھیں

میڈیامیں جاب کرنے اور اس کی تنخواہ کا حکم

سوال: ایک شخص میڈیا میں کام کرتاہے تو اسکی تنخواہ کا کیاحکم ہے اور اگر وہ شخص ہدیہ دے تو کیالے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:میڈیاکے ایسے تمام شعبے جنکا تعلق براہ راست ناجائز امور پر مشتمل پروگرام بنانے یا ترتیب دینے پر مشتمل ہو تو ان شعبوں میں ملازمت کرناجائز نہیں تاہم میڈیاکے کسی مزید پڑھیں