اذان کو ٹھر ٹھر کر پڑھنا

سوال:کیا اذان کو ٹھہر ٹھہر کر کہنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب اذان کا مستحب طریقہ یہ ہے کہ اذان کے کلمات ٹھہر ٹھہرر کر ادا کیے جائیں۔ کلماتِ اذان جلدی جلدی ادا کرنا جائز تو ہے،لیکن مکروہ ہے۔ __________ حوالہ جات 1:لما فی رد المحتار مع الدر المختار( کتاب الصلاۃ 2/66): ویترسل فیہ مزید پڑھیں

مقاصد كی تکمیل کے لیے احمد علی لاہوری کا عمل خاص

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! مقاصد کی تکمیل کے لیے احمد علی لاہوری رحمہ اللہ نے لکھا ہے کہ قرآن مجید میں 106 مقامات پر لفظ مبین لکھا ہوا آیا ہے اگر ان آیات کا ورد کیا جاۓ اور مقاصد میں کامیابی کے لیے دعا کی جاۓ تو مزید پڑھیں

مغرب کی نماز میں تاخیر کا حکم

سوال:مغرب کی نماز میں اتنی تاخیر کی کہ ستارے نظر آ نے لگے تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملهم الصواب: واضح رہے کہ اذانِ مغرب کے بعد فرض نماز جلد از جلد پڑھنی چاہیے اور اگر دو رکعت سے کم تاخیر ہو تو یہ بلاکراہت جائز ہے۔البتہ بغیر شرعی عذر کے مزید پڑھیں

سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا 

سوال: گھر کے نیچے خالی جگہ ہے سودی بینک کے منتظمین کرایہ پر مانگ رہے ہیں۔کیا سودی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا جائز ہے؟ سائل:احمد زاہد ﷽ الجواب حامدا ومصلیا           مذکورہ صورت میں چونکہ منتظمینِ بینک  کی طرف سے اس بات کی صراحت موجود ہے کہ وہ اس جگہ سودی بینک قائم کریں مزید پڑھیں

موسیقی سننے کا حکم

سوال : موسیقی سننے کو جائز کہنے والے کو کافر کہنا کیسا ہے؟ جواب :بلاشبہ گانا بجانا اور سننا ناجائز اور گناہ کبیرہ ہے، البتہ کفر کا معاملہ چونکہ شریعت میں نہایت سنگین ہے، اس لیے اس میں احتیاط سے کام لیا جاتاہے۔ اس کے حرام ہونے کا منکر فاسق ہوگا ، کافر نہیں، کیونکہ مزید پڑھیں

 شئیرز کے منافع کاحکم

سوال: السلام علیکم! مجھے شئیرز کے متعلق پوچھنا تھا۔اگر ہم شئیرز خود سے خریدتے ہیں اس سے کمایا ہوا منافع ہم پر جائز ہوں گے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! تہمید:شئیرز کے خرید و فروخت کے جواز اور عدم جواز کے متعلق پہلے کچھ شرائط ملاحظہ ہوں: 1) جس کمپنی کے مزید پڑھیں

ای کامرس میں ورچوئل اسسٹنٹ کام کرنا

سوال:السلام علیکم ورحمة الله وبركاته ! ای کامرس میں بطور virtual assistant کام کرنا شرعیت کی رو میں جائز ہے کیا؟ الجواب باسم ملہم الصواب کسی بھی ورچوئل یا فزیکل کمپنی یا اسٹور میں بطور اسسٹنٹ ملازمت ہو یا بطور ورکر، اس کا دارومدار اس بات پر ہے کہ اس اسٹور یا کمپنی کا طریقہ مزید پڑھیں

بینک کی نوکری کا حکم

سوال :السلام وعلیکم آپ سے پوچھنا ہے کہ ہمارا تعلق پنجاب کے ایک چھوٹے سے شہر سمہ سٹہ سے ہے. جہاں نوکریاں نہیں ملتی تو اس صورتحال میں میرے شوہر کا بینک میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ میرے شوہر بینک میں نوکری اس لئے نہیں کرتے کہ جائز نہیں ہے. الجواب باسم مزید پڑھیں

 جسم انسانی کی تصویر کشی کرنا

سوال: اگر کسی بچی کو اسکول کے پراجیکٹ میں پورا انسانی جسم بنانا پڑے چہرے کے نقوش کے ساتھ تو کیا یہ جائز ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر مصوری کے شوق میں صرف آنکھ یا ناک یا ہاتھ پاوں کا ایک حصہ بنائیں تو کیا یہ بناسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال مزید پڑھیں

 خلع لینا کس صورت میں جائز ہے

سوال: اگر كسى كا شوہر بہت بداخلاقى سے پیش آتا ہو اور کسى صورت بهى نہیں رکتا ہو اور گالى گلوچ بهى کرتا ہو، ہر طریقے سے سمجها لیا مگر پهر بهى باز نہ آتا ہو، اس صورت ميں عورت کیا کرے؟ اور اب ان سب باتوں کا بچوں پر بهى برا اثر ہو رہا ہے مزید پڑھیں