لمحہ فکریہ                                                          

قرآن کریم میں اﷲ تعالیٰ کا ارشاد ہے: ٭    ”اور کچھ دوسرے مسلمان ایسے ہیں جو اﷲ کا فضل (تجارت یا روزگار) تلاش کرنے کےلیے زمین میں سفر کرتے ہیں۔”         (المزمل، آیت :20)  ٭     ”اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ اپنے پروردگار سے ”روزی” طلب کرو!” (البقرہ، آیت 198) ٭    ”اور دن کو روزی حاصل کرنے مزید پڑھیں

عالم ِ اسلام کی زبوں حالی اور اس کے اسباب

(٣٤) عَنْ ثَوْبَانَ رضی اللہ عنہ  قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِؐ یُوْشِکُ الْاُمَمْ اَنْ تَدَاعٰی عَلَیْکُمْ کَمَا تَدَاعَی الْاٰکِلَۃُ اِلَی قَصْعَتِھَا فَقَالَ قَائِلٌ وَمِنْ قِلَّۃٍ نَحْنُ یَوْمَئِذٍ قَالَ بَلْ اَنْتُمْ یَوْمَئِذٍ کَثِیْرٌ وَلٰٰکِنَّکُمْ غُثَاءٌ کَغُثَاءِ السَّیْلِ وَلَیَنْزَعَنَّ اللّٰہُ مِنْ صُدُوْرِ عَدُوِّکُمُ الْمَھَابَۃَ مِنْکُمْ وَلَیَقْذِفَنَّ اللّٰہُ فِی قُلُوْبِکُمُ الْوَھْنَ فَقَالَ قَائِلٌ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ مَاالْوَھْنُ قَالَ حُبُّ مزید پڑھیں

تعارف سورۃ محمد

یہ سورت مدنی زندگی کے ابتدائی دور میں،اور بیشتر مفسرین کی رائے میں جنگ بدر کے بعد نازل ہوئی ،یہ وہ وقت تھا جب عرب کے کفار مدینہ منورہ کی ابھرتی ہوئی اسلامی حکومت کو کسی نہ کسی طرح زیر کرنے کی کوششوں میں لگے ہوئے تھے ،اور اس پر حملے کرنے کی تیاریاں کررہے مزید پڑھیں

اسرار معراج یعنی واقعہ معراج میں پوشیدہ راز

 مفسرین  ، محدثین  اور سیرت نگاروں  نے واقعہ معراج النبی  کے کئی اسرار  رموز بیان کئے  ہیں ۔ فتح الباری ، روض الانف ،زرقانی  شرح مواہب ،  سیرت مصطفےٰ اور  سیرت النبی  وغیرہ  میں یہ ارشادات  موجود ہیں ۔ ذیل  میں ان  میں سے چند  پیش خدمت ہیں  : قرآن وحدیث سے عرش کے بعد مزید پڑھیں

تعارف سورۃ الحج

اس سورت کا کچھ حصہ مدنی ہے اور کچھ مکیمطلب یہ ہے کہ اس سورت کا نزول مکہ مکرمہ میں ہجرت سے پہلے شروع ہوچکا تھا اور تکمیل ہجرت کے بعد مدینہ منورہ میں ہوئی اسی سورت میں یہ بتایا گیا ہے کہ حج کی عبادت حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں کس طرح مزید پڑھیں