نقلی کعبہ کے گرد نماز پڑھنا

سوال: میرے گھر کے پاس ایک پیر ہے اس نے اپنی چھت پر کعبہ بنایا اور اسی کے ارد گرد نماز پڑھتے ہیں اور دم درورد بھی کرتے ہیں اور سب کو فائدہ بھی ہوتا ہے تو کیا ایسے شخص کے پاس دم کے لیے جانا چاہیے؟ الجواب باسم ملہم الصواب کسی بھی شخص کے مزید پڑھیں

دوران غسل قبلہ کی جانب رخ کرنے یا پیٹھ کرنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ غسل کرتے ہوئے استقبال قبلہ یا استدبار قبلہ کا دھیان رکھنا ضروری ہے ؟یا صرف بیت الخلاء کے ساتھ خاص ہے؟ جواب: وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! قضائے حاجت کے وقت تو قبلے کی جانب رخ کرنا اور پیٹھ کرنا دونوں ہی شرعاً منع ہیں، لیکن غسل میں کچھ تفصیل ہے مزید پڑھیں

 کعبہ کے طواف کا ثواب کسی کو بخشنا

فتویٰ نمبر:3096 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا کسی مخصوص نیت کے ساتھ طواف کرنا درست ہے؟ مثلا طواف کرتے وقت نیت کا کرنا کہ اس کا ثواب فلاں کو پہنچ جائے و غیرہ۔ الجواب حامدا و مصليا اہل سنت و الجماعت کا موقف یہ ہے کہ کوئی شخص نفلی عبادات کا ثواب دوسرے کو بخش مزید پڑھیں

دورانِ طواف نفلی نماز یا اسقبالِ کعبہ کا حکم

فتویٰ نمبر:955 اسلام علیکم!  (1)کیا نفلی عمرہ کے طواف کے دوران جب جگہ میں یا موقع ملے کعبہ کی طرف منہ کرسکتے ہیں (2)یا حطیم میں جب جگہ ملے طواف کے دوران جاکر نماز ادا کرسکتے ہیں؟؟ براہ کرم جلد جواب عنایت کیجئے۔ ام عثمان کراچی الجواب بعون الملک الوھاب دوران طواف (خواہ کوئی بھی مزید پڑھیں