تجارت میں نت نئے طریقے روز بہ روز سامنے آ رہے ہیں۔ اربوں روپے کی تجارت اب لمحوں اور سیکنڈوں میں ہو رہی ہے۔ کراچی پاکستان کا تجارتی مرکز ہے اور یہاں قسما قسم کے کاروبار ہو رہے ہیں۔ کراچی بھر میں دارالافتا بھی موجود ہیں۔مگر تجارتی پیچیدگیوں نے اب نت نئے مسائل کھڑے کر مزید پڑھیں
زمرہ: karobar
قصائی کا کاروبار جائز یا ناجائز؟
فتویٰ نمبر:456 سوال1۔ کیا ایسے جانور کو خرید کر اس کا گوشت بیچنا جائز ہے، جس کو پہلے سے ذبح کر دیا گیا ہو اور قصائی نے اسے ذبح ہوتے نہ دیکھا ہو صرف مالک وغیرہ کے زبان پر بھروسہ کر کے خریدا اور بیچا ہو؟ 2۔کیا قصائی کا کاروبار حلال ہے اور جائز ہے؟ مزید پڑھیں
آئمہ حضرات کے لیے نصیحت
ائمہ حضرات اپنے محلے کے لیے بادشاہ سے کم نہیں ہوتے انہیں چاہیے کہ اس منصب سے خوب دینی فوائد سمیٹیں! مثلا: (11) جمعہ کے خطبات میں دنیا اور زندگی سے مربوط موضوعات کا چناؤ کریں، جیسے: گھریلو زندگی، آفس کی زندگی، ملکی فلاح وبہبود، اخلاق حسنہ ، معاشرتی برائیاں ، رسوم ورواج، کاروباروتجارت اور مزید پڑھیں
آن لائن فوریکس ٹریڈنگ کا حکم
فتویٰ نمبر:06 سوال:میرا کاروبار کرنسی ایکس چینج ( بیرونی زر مبادلہ ) کا ہے اورا سی سلسلہ میں آپ سے ایک اہم مسئلہ دریافت، (Online Forex Trading ) فوریکس ٹریڈنگ (Forextrading )ایک ملک کی کرنسی کو دوسرے ملک کی کرنسی کے عوض آن لائن خرید وفروخت کرنے کا نام ہے جس کا طریقہ کار تقریبا مزید پڑھیں
تکافل اور انشورنس میں فرق
فتویٰ نمبر:463 سوال: تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟ (محمد یاسر حبیب) جواب: ایک معاشرے کے افراد عام طور پر ایک دوسرے سے دو قسم کے معاملات کرتے ہیں۔ کاروباری معاملات جس میں خوب دیکھ بھال کر اور بھاؤ تاؤ کر کے لین دین کیا جاتا ہے۔ ایک دعوت و اکرام کے معاملات جن میں مزید پڑھیں
شہد کا کاروبارشروع کیجیے
وطن عزیز میں ہر چوتھا شخص کم آمدنی، اخراجات کے بوجھ اور مہنگائی کا رونا روتا ہے۔ اس کی جہاں دیگر وجوہات ہیں، وہیں سب سے بڑی وجہ ہم خود ہوتے ہیں۔ ہم اگر مہنگائی کے عذاب سے تنگ ہیں تو تھوڑی سی محنت کر کے اپنی آمدنی میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ ہم چھوٹی سطح مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کا مثبت اور منفی استعمال
محمد نعمان خالد رکن: دارالافتاء برائے مالیاتی و تجارتی امور دورِ جدید میں انٹرنیٹ نے روابط کو اتنا آسان بنا دیا ہے کہ پوری دنیا سمٹ کر ایک گاؤں یعنی گلوبل ویلج (Global village) کی حیثیت اختیار کر چکی ہے۔ ہر شخص ایک ہی جگہ بیٹھے انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا بھر کی معلومات حاصل کر مزید پڑھیں
ادھار فروخت کی گئی چیز پر تاخیر کی وجہ سے اضافہ لینا
فتویٰ نمبر:467 سوال: میری راشن کی دکان ہے۔ لوگ ہم سے راشن لے جاتے ہیں اور پیسے واپس کرنے میں بہت دیر لگاتے ہیں۔ اب اگر ہم پیسے ہر مہینے کے اعتبار سے لیں تو یہ سود ہے۔ براہ مہربانی کوئی ایسی صورت بتائیں کہ ہم اپنے مال کو جتنی دیر تک مشغول رکھتے ہیںاس پر مزید پڑھیں
ایک کام ایسا
’’اگر آپ پیسے کمانے کے لیے بزنس کرتے ہیں تو پیسے کے لالچ میں آ کر بزنس ختم کر بیٹھیں گے اور اگر خدمتِ خلق کے لیے کاروبار کرتے ہیں تو اس نیکی کی وجہ سے بزنس کو عروج پر لاکھڑا کرتے ہیں۔‘‘ یہ بات ہنری کی زندگی کا تجربہ اور نچوڑ ہے جس نے مزید پڑھیں
عقدمشارکۃ یامضاربۃ میں نفع کی حد شرح فیصدسےمتعین کرناضروری ہےیانہیں
فتویٰ نمبر:488 سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام تجارت کےمسئلہ ذیل میں ! زید تجارت کرتاہےبکرنےاس کوکچھ رقم دی کہ اپنےکاروبارمیں لگالواورجو مناسب نفع ہومجھےماہانہ دیتےرہنا زید نےاس رقم کواپنےکاروبارمیں لگالیا اب زید اپنی ماہانہ آمدنی(نفع نہیں) کاایک فیصد٪بکرکودیتاہے یہ ایک فیصد ہرمہینہ کم یازیادہ ہوتاہے مثلاً اگرکسی مہینہ میں ایک لاکھ کی Sale ہوتو 1000روپے 80ہزارکی سیل مزید پڑھیں