مہر کے بابرکت ہونے کا ثبوت

فتویٰ نمبر:2019 سوال:محترم جناب مفتیان کرام!  اگر بیوی اپنے شوہر کو کاروبار کے لئے اپنی مہر کی رقم دیتی ہے تو کیا یہ سچ ہے کہ اس کاروبار میں برکت ہوتی ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا بیوی کا اپنے شوہر کو کاروبار کے لیے رقم دینا یہ تعاون کرنا ہے اپنے شوہر کے ساتھ جوکہ مزید پڑھیں

فیشن زدہ کپڑوں کی سلائی کاحکم

فتویٰ نمبر:1099 میں کپڑوں کا کاروبار کرتی ہوں۔ آج کل ایسے کپڑے آتے ہیں جو ستر کو مکمل ڈاھنپتے نہیں ہیں۔ جیسے گھٹنوں تک چکن کی چوڑی لیس ۔  ایسے کپڑوں کا کاروبار کرنا جائز ہے؟ ایسے کپڑوں کی خرید و فروخت اور اس سے آئی ہوئی کمائی درست ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم مزید پڑھیں

حصص کی خرید و فروخت 

فتویٰ نمبر:433 سوال:اگر کوئی کمپنی بینک سے سودی قرضہ لیتی ہو تو اسکے حصص خریدنا جائزہے؟ اَلْجَواب حَامِدَاوَّمُصَلِّیا کسی بھی کمپنی کے شیئرز کی خرید و فروخت مندرجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے۔ ١: کمپنی کا اصل کار و بار حلال ہو، حرام کاروبار میں ملوث نہ ہو۔ کمپنی کا اکثر مال بھی حلال مزید پڑھیں

بیع قبل القبض ناجائز ہے

فتویٰ نمبر:435 سوال:میرا جوڑیا بازار میں چاول کا کاروبار ہے۔مارکیٹ میں لوگ اندرون سندھ سے چاول خریدتے ہیں اور قبضہ ملنے سے پہلے بیچ دیتے ہیں۔کیا یہ درست ہے؟ اگر یہ درست نہیں تو کوئی متبادل صورت ہے؟ الجواب حامدةومصلیة: خریدی ہو ئی چیزپر مکمل قبضہ سے پہلے اسے کسی دوسرے شخص کے ہاتھ بیچناجائزنہیں مزید پڑھیں

رشوت کی رقم سے کاروبار کرنا

فتویٰ نمبر:436 سوال :اگر کسی شخص کے پاس اوپر کی کمائی ہو(سود کی رقم نہ ہو)اور وہ صرف اس اوپر کی کمائی (جس میں کوئی دوسرا حلال مال نہ ملایا گیا ہو)سے کوئی جائز کاروبار شروع کرےاب اس کاروبار سےجو نفع آئے گا وہ حلال ہوگا یا حرام؟ تنقیح :ان کے کام کی نوعیت کیا مزید پڑھیں

کتب کرائے پردینےکاحکم

محترم جناب مفتی صاحب دارالافتاہءجامعہ دار العلوم کراچی السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ درج ذیل مسائل میں شرعی رہنمائی مطلوب ہے، امید ہے کہ تسلی بخش جواب عنایت فرمائیں گے۔ ۱۔ بعض کمپنیوں میں ہر سال چند ملازمین کو حج پر بھیجنے کی ترتیب ہوتی ہے، یعنی کمپنی اپنی طرف سے ملازمین کو حج مزید پڑھیں

چوزوں پر زکوٰۃ کاحکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:109 Hatchingکے کاروبار میں قابلِ زکاۃ مال کی تعیین  بسم اللہ الرحمن الرحیم بخدمت جناب حضرت مفتی صاحب مد ظلہم السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ درج ذیل مسئلے میں شرعی رہنمائی درکار ہے: کے کاروبار میں قابل ِزکاۃ مال کی تعیین Hatching  : موضوع کہا       Breader کا کام کرتے ہیں یعنی مزید پڑھیں

سونے کی کمیٹی کا حکم

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:86 کیافرماتے ہیں مفتیان کرام    مندرجہ ذیل  مسئلہ کے  بارے میں  ! ہمارے ہاں بازار میں تاجروں کے مابین ایک کمیٹی  ڈالی  گئی ہے  جس کا  طریقہ کار مندرجہ ذیل  ہے ۔ کمیٹی کا  طریقہ کار : ہر ممبر  ماہانہ بنیادپر  10 گرام سونا  ( خواہ ا س کی قیمت  جتنی بھی  مزید پڑھیں

 پے آڈر فروخت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:448 سوال : پے آڈر چیک کرنا  فروخت کرنا کیسا ہے ؟ اس طور پر کہ زیدکے  ایک لاکھ  بینک میں تھے تو ا س نے د  س پے آڈر دس ہزار کے لیے  بنوالیے پھر عمر زید کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے ایک  پے  دو آڈر تاکہ میرا وقت  اورآنے مزید پڑھیں