مسافر کی حد کاحکم

فتویٰ نمبر:1082 سوال:شہر کی آخری حد سے مسافت کا آغاز ہوگا یا جس مقام سے چلے وہاں سے؟ سائل:ذاہدہ  رہائش:شاہ فیصل کالونی  الجواب حامدة ومصلية ومسلمۃ سفر شرعی پر یعنی 48 میل کاارادہ کرنےوالے پرجب وہ  شہر,گاؤں,دیہات کی حدودسےبالکل باہرنکل جائےتواس پر اس وقت سےمسافت کا حکم لاگو ہوتا ہے. اگر وہ شہر کی حدود مزید پڑھیں

آبائی گاؤں میں نماز مکمل یا قصر

فتویٰ نمبر:954 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آبائی گاؤں میں نماز کونسی پڑھی جائے گی جبکہ وہاں گھر موجود ہو پر وہاں جانا کبھی کبھار ہو. اور اس گھر میں خالہ وغیرہ رہائش پذیر ہوں. بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية بیوی اپنے شوہر کی تابع ہوتی ہے اس لیے آپ اپنے گاؤں میں جاکر مزید پڑھیں

حاجی کے لیے عید کی قربانی کا حکم

فتویٰ نمبر:800 سوال:محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون حج پر جارہی ہیں اور وہ وہاں پر قربانی کریں گی تو کیا وہاں قربانی کرنا کافی ہے یا پھر وہ یہاں پاکستان میں الگ قربانی کریں عید کی اور وہاں حج کی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية حاجی ایام حج میں اگر مقیم ہو ، اس طور مزید پڑھیں

ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی

فتویٰ نمبر:189 علماء کے ایک گروپ کی متفقہ منظوری کے بعد حجاج کرام کے لئے ایام حج میں منی اور قیام کے دوران اقامت و مسافرت کی بابت رہنمائی : اس معاملے میں کل تین صورتیں بنتی ہیں : ۱-بالاتفاق مقیم جو منی جانے سے قبل مکہ میں ۱۵ دن کا قیام کرلے اس پر مزید پڑھیں

سفر میں سنتوں کا کیا حکم ہے

سوال:  ایک شخص کراچی سے میرپور خاص  8 دن کے لیے گیا  تو کیا فرض نمازوں  اور سنتوں   کو پورا  پڑھے گا  ؟ فتویٰ نمبر:47  جواب : یہ شخص مسافر  ہے ، چار فرضوں  کی دو رکعت ادا کرے ۔ اور سنتوں میں تفصیل  یہ ہے کہ اگر جلدی  میں ہو تو چھوڑ  سکتا ہے مزید پڑھیں

گھر سے دوسرے شہر میں رہ کر کام کرتا ہے اس کی نماز کا کیا حکم ہے

سوال : ایک شخص کا گھر حیدرآباد میں ہے کام یہاں ( کراچی ) میں مستقل رہ کر کرتا ہے نمازوں میں اتمام کریگا یا قصر ؟ فتویٰ نمبر:45 جواب : یہ شخص مقیم کی حیثیت سے نمازوں کو پورا پڑھے گا ۔ ” رجل خرج من مصرہ الی قریۃ لحاجۃ ولم یقصد السفرون نوی مزید پڑھیں