عورتوں کاٹراؤزرپہننا

فتویٰ ںمبر:1073 سوال:عورتوں کو ٹراوزر پہننا جائز ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدة و مصلیة لباس پہنے کا اصل مقصد ستر عورت ہے اور عورت کو مکمل ستر ڈھانپنے کا حکم ہے۔ ہر وہ لباس جس سے یہ مقصد حاصل نہ ہو رہا ہو خواہ وہ اس لباس کی باریکی کی وجہ سے ہو مزید پڑھیں

یوشیب میں بال کٹوانا

فتویٰ نمبر:982 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا یو شیپ میں بال کٹوانا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية صورت مسئلہ میں مذکورہ لیئرز کٹنگ،یوشیپ کٹنگ میں بال چاہے کندھوں سے نیچے ہوں یا اوپر، کفار اور فاسقات سے مشابہت پائی جاتی ہے تو اس طرح کے بال کاٹنا شرعاً درست نہیں۔ واضح رہے کہ عورتوں مزید پڑھیں

ذی الحجہ کے چاند سے پہلے بال اور ناخن کاٹنا

فتوی نمبر:791 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  پلیز مجھے کوئی بتادے کہ میں اپنے سسرال والوں کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتی ہوں مگر میرا کھانا پینا الگ ہے اور قربانی میرے سسر جی کرتے ہیں تو کیا ہم لوگ بھی بال اور ناخن وغیرہ نہیں کاٹ سکتے؟ والسلام تنقیح:کیا آپ کے سسر آپ کی مزید پڑھیں

خواتین کا بال برابر کرنا یا کٹوانا

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:97 بعدا ز سلام  مسنون عرض یہ ہےکہ بندہ ایک مسئلہ  دریافت کرنا چاہتا ہے ۔ کیافرماتے ہیں مفتیان کرام !  خواتین کے لیے سر کے بال  کاندھے کی ہڈی   ( shoulder blade )  سے نیچے نیچے  بغرض ڈیزائن  کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟ جبکہ ا س میں تشبہ بالرجال  بھی مزید پڑھیں

عورتوں کے لئے بال کٹوانے اور اس بارے میں حضرت عائشہ ؓ کے فعل کی تحقیق

سوال:عورتوں کو کتنے بالوں کے کٹوانے کی گنجائش ہے ؟ لوگ اس کے بارے میں دلائل مانگتے ہیں قرآن و حدیث سے ،اور یہ بھی سنا گیا ہے کہ اگر تین بالشت بال ہو جائیں تو اس کے بعد کٹوانے کی اجازت ہے تو کیا یہ بات صحیح ہے ؟ اور لوگ کہتے ہیں کہ مزید پڑھیں

حضرت حسین بن علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ

 عجیب خواب : ام فضل  رضی اللہ عنھما نے ایک عجیب  وغریب  خواب دیکھا یہ بارگاہ  نبوت میں پہنچیں  عرض  کیا  : یارسول اللہ  ! آج  کی رات  میں نے ایک خوفناک خواب دیکھا ہے ۔ آپ  ﷺ نے پوچھا کیاخواب  دیکھا ہے ؟ گھبرا کر  عرض کرنے لگیں  : “یارسول اللہ  ! وہ خواب مزید پڑھیں

یہود و نصاریٰ کی نقالی کا جنون

(١٥) عَنْ اَبِی سَعِیْدٍ رضی اللہ عنہ  عَنِ النَّبِیِّ ؐ قَالَ لَتَتَّبِعَنَّ سُنَنَ مَنْ قَبْلَکُمْ شِبْراً بِشِبْرٍ وَ ذِرَاعاً بِذِرَاعٍ حَتَّی لَوْ دَخَلُوْا جُحْرَ ضَبٍّ تَبِعْتُمُوْھُمْ قُلْنَا یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ اَلْیَہُوْدَ وَالنَّصَارَیٰ قَالَ فَمَنْ۔(صحیح بخاری ج٢،ص١٠٨٨) ترجمہ: حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ تم مزید پڑھیں

اسکارف نما نقاب کا حکم

فتویٰ نمبر:606 سوال: آج کل ایک نقاب ایسا نکلا ہے جو کہ آگے سے لٹکتا ہے اور پیچھے سے ا سکارف نما ہے. ہماری عورتیں اس کو پہنتی ہے اور سننے میں آیا ہے کہ یہ غیر مسلم کی مشابہت ہے کیا یہ صحیح ہے اور اس کو پہننا جائز ہے؟  جواب: یہ نقاب فیشن مزید پڑھیں