کسی اور کی قبر میں دفن کرنے کی وصیت کرنا

فتویٰ نمبر:927 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگرکوئی عورت وصیت کرے کہ مجھے میری ماں کی قبر میں دفن کرنا تو کیا یہ درست ہے؟ والسلام  الجواب حامداو مصليا  ایک قبر میں بلا ضرورت شدیدہ ایک سے زائد میتوں کو دفن کرنا درست نہیں، اگر نعش گل سڑ کر مٹی ہوچکی ہو تب ضرورت کے وقت مزید پڑھیں

عوام و خواص کے لیے ایصال ثواب کی شرعی حیثیت

فتویٰ نمبر:875 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  میرا ایک سوال ہے کہ ایصال ثواب کی شرعی کیا حیثیت ہے ؟ کیا ہم اہل بیت کو ،صحابہ کرامؒ،یا کسی بزرگان دین کو ایصال ثواب کرسکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداومصليا ایصالِ ثواب کہتے ہیں کہ کسی نے کوئی نیکی کی، اس پر اسے ثواب ملا وہ آگے بھیج مزید پڑھیں

اصول وفروع میں سے کسی کو فدیہ دینا

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:152 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  گزارش یہ ہےکہ میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیاہے ان کی نماز کےفدیہ کی رقم 20000/=یعنی مبلغ ایک لاکھ بیس ہزار روپے بنتی ہے یہ رقم ہم تمام بھائی اپنی ایک اکلوتی بہن کو دینا چاہتےہیں ۔ واضح ہوکہ مرحوم نے نمازوں کےفدیہ کی ادائیگی مزید پڑھیں

نماز جنازہ کاتکرار

سوال:کوئی شخص امریکا میں مرا اور اس کی میت جنازہ پڑھ کر پاکستان بھیج دی گئی، کیا پاکستان میں جنازه میت پر دوبارہ پڑھا جاسکتا ہے؟ اگر پڑھ لیا گیا تو پہلے کی کیا اصل رہ گئی؟ کیا علماء حق میں اس کی کوئی مثال موجود ہے؟ فتویٰ نمبر:293 الجواب حامدةومصلیة: نمازِ جنازہ کا تکرار مزید پڑھیں

میت کو عام قبرستان سے الگ دفن کرنا

سوال:بغیر مجبوری کے عام قبرستان میں دفنانے کے بجائے مدفن خاص میں دفنانے کا کیا حکم ہے؟ جیسے اپنی جامعہ کے احاطہ میں علامہ محمد یوسف بنوری اور دیگر اکابر کو دفنایا گیا ہے یا جیسے مسجد خاتم النبیین کے احاطہ میں اساتذہ کرام مفتی شامزئی شہید اور مولانا لدھیانوی شہید کو دفنایا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

برکت کے لیے قرآن خوانی  اور اس پر اجرت

سوال: برکت کے لیے قرآن خوانی میں آپ نے کھانا پینا درست قرار دیا ہے حالانک بہت سے فتاوی میں ایصال ثواب اور برکت کی قرآن خوانی کے متعلق استفتاء طلب کیا گیا تھا تو اس کے متعلق یہ تحریری جواب موجود ہے کہ  قرآن  پڑھنےپر کسی بھی صورت میں اجرت لینا نا جائز ہے۔ مزید پڑھیں