وضوکرتے ہوئے کوئی عضو بھول جانا

سوال: وضو اور غسل میں کلی کرنا بھول جائیں تو کیا وضو اور غسل ادا ہو جائیں گے؟ جواب: واضح رہے کہ وضو میں کلی کرناسنت مؤکدہ ہے اور فرض غسل میں فرض ہے۔ لہذا اگر کوئی شخص وضو میں کلی کرنا بھول جائے تو وضو تو ہوجائے گا، لیکن سنت كا ثواب جاتا رہے گا۔اس مزید پڑھیں

 غسل کے آخر میں لیکوریا نکلنے کا حکم

سوال:ایک خاتون سنت طریقہ سے غسل کرتی ہے، سر دھونے کے بعد جسم پر جب پانی ڈلتا ہے تو اس دوران میں یا غسل کے تقریباً آ خر میں کچھ لیکوریا یا مواد نکلا ہوا ہوتا ہے جس کو دھو کر وضو کر لینا کافی ہوگا یا پھر دوبارہ پورا غسل کرنا ہو گا یعنی مزید پڑھیں

تصویر والے کمرے میں نماز پڑھنا

فتویٰ نمبر:2042 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر دیوار پر مور والی گھڑی ہو تو کیا نماز ہوجاۓ گی؟ والسلام الجواب حامداو مصليا ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جہاں کسی جاندار کی تصویر یا مجسمہ موجود ہو شرعا گناہ اور مکروہ ہے۔ یہ کراہت اس صورت میں شدید ہوجاتی ہے جب یہ تصویر نمازی کے سامنے مزید پڑھیں

وضو غسل اور تمام دن کے سنن وفرائض

فتویٰ نمبر:768 سوال: مجھے ایک ایسی تحریر  چاہیے  جس میں وضو اور غسل کے فرائض  اور فجر  اور عشاء  تک کے  فرض اور سنتیں  درج ہوں ۔  جواب:  وضو کے چار فرائض  ہیں ۔ 1۔پیشانی کے بالوں  سے لے کر تھوڑی  کے نیچے تک   ایک کان کی لو سے  دوسرے کان  کی لو تک  ایک  بار مزید پڑھیں