محمدولی نام رکھناکیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب محمد ولی نام رکھنا درست ہے، کیونکہ محمد نام رکھنے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اجازت فرمائی ہے۔ اور ولی کے معنی دوست کے ہیں۔اس کا شمار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں مزید پڑھیں

والضحی نام رکھنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا والضحی نام رکھنا ٹھیک ہے؟ اس کا مطلب بھی بتا دیں۔ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ”والضحیٰ “ یہ اصل میں دو کلمات سے مرکب ہے ۔پہلا کلمہ”و“ ہے،جس کے معنی ”اور“ کے ہیں، جب کہ دوسرا کلمہ ”الضحی“ ہے، جس کے کئی معانی آتے ہیں،مثلا: ”چاشت کا وقت جبکہ مزید پڑھیں

شاہ میر نام رکھنےکا حکم

سوال: شاہمیر نام کیسا ہے؟ میں نے اپنے بیٹے کا رکھا ہے . الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام! شاہ میر اردو فارسی دونوں زبانوں میں موجود ہے، یہ دو الگ ناموں کامجموعہ ہے. شاہ کا مطلب بادشاہ اور میر بھی سلطان و بادشاہ کے ہی معنی میں آتا ہے، ملا کر اس کا مطلب مزید پڑھیں