محمدولی نام رکھناکیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ محمد ولی نام رکھنا کیسا ہے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب محمد ولی نام رکھنا درست ہے، کیونکہ محمد نام رکھنے کی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود اجازت فرمائی ہے۔ اور ولی کے معنی دوست کے ہیں۔اس کا شمار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صفاتی ناموں مزید پڑھیں

 مسجد کی اذان سے کچھ پہلے ہی اوقاتِ نماز کے نقشے کے مطابق گھر میں نماز ادا کرنے کا حکم

سوال: مسجد کی اذان سے کچھ پہلے ہی اوقاتِ نماز کے نقشے کے مطابق اگر گھر میں نماز ادا کرلی تو کیا نماز ادا ہوجائے گی؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ اذان کا مقصد نماز کا وقت داخل ہونے کی خبر دینا اور باجماعت نماز کی ادائی کی طرف دعوت دینا ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

بنجر زمین میں مساقات درست ہے یا نہیں؟

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے اپنے دوست سے بنجر زمین مساقات کیلئے لے لی ۔ اب وہ زمین درخت ، باغ و غیره کی صلاحیت نہیں رکھتی، اور بے کار ہے تو کیا یہ مساقات درست ہے یا نہیں؟ مزید پڑھیں

سورۃ الغاشیہ کی آیت الا من تولی وکفر میں وقف کے بارے میں کیا حکم ہے

سوال: قرآن  مقدس میں ایک سورت  سورۃ الغاشیہ   ہے۔ اس سورت  میں ایک آیت  “الا من تولی  وکفر ”    پر وقف کرنا  جائز ہے یا نہیں  ؟ کیونکہ  مجدد ملت  حضرت  مولانا محمد اشرف  علی  تھانوی  نوراللہ مرقدہ   کی طرف نسبت  کرتے ہوئے  ہمارے استاذ نے ہمیں بتایاتھا کہ اس پر وقف   کریں گے  تو مزید پڑھیں