افضل ترین نوافل قسط 1

افضل ترین نوافل: قسط 1 بعض نفلوں کا ثواب بہت زیادہ ہے ،اس لیے ان کاپڑھنا دوسری نفلوں سے زیادہ بہتر ہے کہ تھوڑی سی محنت میں بہت ثواب ملتا ہے۔ذیل میں ان کا ذکر کیا جارہاہے۔ تحیۃ الوضو جب بھی وضو کرے تو وضو کے بعد دو رکعت نماز نفل پڑھ لیا کرے اس مزید پڑھیں

والضحی نام رکھنے کا حکم

سوال:السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا والضحی نام رکھنا ٹھیک ہے؟ اس کا مطلب بھی بتا دیں۔ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! ”والضحیٰ “ یہ اصل میں دو کلمات سے مرکب ہے ۔پہلا کلمہ”و“ ہے،جس کے معنی ”اور“ کے ہیں، جب کہ دوسرا کلمہ ”الضحی“ ہے، جس کے کئی معانی آتے ہیں،مثلا: ”چاشت کا وقت جبکہ مزید پڑھیں

 اشراق کا وقت شروع اور ختم کب ہوتا ہے؟

فتویٰ نمبر:3066 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  جس ملک میں فجر آٹھ بج کر بیس منٹ پر وقت ختم ہو جائے، وہاں اشراق کا وقت کب شروع ہوتا ہے اور کب تک پڑھ سکتے ہیں؟ والسلام الجواب حامداو مصليا آپ کے سوال میں ابہام ہے۔ اگر یہ مراد ہے کہ دیگر ممالک کی طرح یہاں بھی مزید پڑھیں