کتاب وغیرہ پر سجدہ تلاوت کرنے کا حکم

فتویٰ نمبر:4069 سوال: السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! محترم جناب مفتیان کرام! بیڈ پر بیٹھ کر قرآن پڑھ رہے ہوں اور سجدہ تلاوت آجائے تو کیا قبلہ رو ہوکر آگے کوئی سخت چیز مثلاً “کتاب”جائےنماز ڈبل تہہ کرکے وہیں بیٹھے ہوئے سجد تلاوت ادا کر سکتے ہیں؟؟  کیونکہ اکثر بعد میں بھول جاتا ہے والسلام مزید پڑھیں

فوم والی جائےنمازپرنمازپڑھنےکاحکم

فتویٰ نمبر:1031 کیا فوم والی جائے نماز پر نماز پڑھنا جائز ہے ؟جو کہ آج کل بہت استعمال کی جا رہی ہیں۔ الجواب حامدۃ و مصلیہ  وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ ! سجدہ کرتے وقت پیشانی کو زمین کی سختی معلوم ہونا ضروری ہے، لہذا فوم یا ایسی کوئی نرم چیز بچھا کر اس پر سجدہ مزید پڑھیں

خواتین کا عمرہ کے بعد بال کٹوانے کا طریقہ

سوال: عمرہ کے بعد خواتین کا سر کے بال کاٹنے کا کیا طریقہ ہے؟ فتویٰ نمبر:174 الجواب حامداً و مصلیاً عورت کیلئے انگلی کے ایک پورے کے بقدر چوتھائی سر کے بال کٹوانا واجب ہے اس کے بغیر وہ احرام سے حلال نہ ہوگی اور پورے سر کے بال انگلی کے ایک پورے کے بقدر مزید پڑھیں

وضو غسل اور تمام دن کے سنن وفرائض

فتویٰ نمبر:768 سوال: مجھے ایک ایسی تحریر  چاہیے  جس میں وضو اور غسل کے فرائض  اور فجر  اور عشاء  تک کے  فرض اور سنتیں  درج ہوں ۔  جواب:  وضو کے چار فرائض  ہیں ۔ 1۔پیشانی کے بالوں  سے لے کر تھوڑی  کے نیچے تک   ایک کان کی لو سے  دوسرے کان  کی لو تک  ایک  بار مزید پڑھیں

فضائل سورۂ نجم

سورۂ نجم پہلی سورت ہے جس کا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں اعلان فرمایہ (رواہ عبد الله بن مسعود رضی الله عنہ، قرطبی) اور یہی صورت تھی جس میں آیت سجدہ نازل ہوئی اور رسول الله صلی الله علیہ وصل نے سجدہ تلاوت کیا …اور اس سجدہ میں ایک عجیب مزید پڑھیں