سورۃ المائدہ میں حلال وحرام چیزوں کا ذکر کیاگیاہے

فقہ الحلال 1۔پاکیزہ چیزیں حلال ہیں، ناپاک اور خبیث چیزیں حلال نہیں کی گئیں۔ قُلْ أُحِلَّ لَكُمُ الطَّيِّبَاتُ 2۔ذبیحہ اور شکار حلال ہونے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ بسم اللہ پڑھی گئی ہو۔{فَكُلُوا مِمَّا أَمْسَكْنَ عَلَيْكُمْ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهِ } [المائدة: 4] 3۔مرداریعنی ہر وہ حلال جانور جوطبعی موت مرگیاہو،حرام ہے۔اسی طرح جس مزید پڑھیں

عقیقے کے گوشت کی تقسیم کا طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عقیقے کے گوشت کی تقسیم کیا ہوتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عقیقے کےگوشت کا حکم قربانی کے گوشت کی طرح ہے،سارا گوشت خود بھی کھایا جاسکتا ہے،ہدیہ بھی کیا جاسکتا ہے اور سارا صدقہ بھی کر سکتے ہیں ،لیکن مستحب طریقہ یہ ہے گوشت کے تین حصے کیے جائیں مزید پڑھیں

وکیل کا قربانی کا گوشت تقسیم کرنا

السلام علیکم مفتی صاحب میں نے کسی کے ذمے بکرا ذبح کرکے گوشت کسی مخصوص فرد (زید) کو دینے کا کہا تھا لیکن وہ اس گوشت کو زید کو دینے کے بجائے تقسیم کرلیتا ہے اور وہ اپنے بکرے کا گوشت باہمی رضامندی سے زید کو دے دیتا ہے تو یہ جائز ہے؟ یہ گوشت مزید پڑھیں