پیٹ کےبل سونےکاحکم

السلام عليكم! الٹا سونا کیوں گناہ ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے بتادیں بچوں کو سمجھانا ہے۔ جواب:وعلیکم السلام!  پیٹ کے بل الٹا لیٹنے سے احادیثِ مبارکہ میں ممانعت آئی ہے، اور  ان احادیث میں رسول اللہ ﷺ نے اس ممانعت کی وجوہات بھی بتادی ہیں کہ جہنمی اس طرح لیٹیں گے، نیز یہ اللہ کو ناپسند ہے، اور مزید پڑھیں

ختم خواجگان کا طریقہ

فتویٰ نمبر:4082 سوال: السلام علیکم! مفتی صاحب! ختم خواجگانکا طریقہ کار کیا ہے؟ و السلام: الجواب حامدا و مصليا و علیکم السلام! ختم خواجگان حصول برکت کے لیے پڑھا جاتا ہے مشائخ کا مجرب عمل ہے کہ اس کی برکت سے دعاء قبول ہوتی ہے (۱) اس کے متعدد طریقے رائج ہیں۔ نیچے دو طریقوں کا مزید پڑھیں

مروجہ قضائے عمری کی حقیقت

بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:رمضان المبارک میں یہ بات بہت سے لوگوں سے سنی کہ اگر کسی کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں ہوں اور وہ جمعۃ الوداع کو قضائے عمری کی دو رکعت پڑھ لے تو اس کے ذمہ کوئی  نماز قضا نہیں رہتی, اس کی کیا حقیقت ہے؟ بنت اکرم حیات میانوالی فتویٰ مزید پڑھیں

اگر کوئی احسان جتلائے تو کیا کرنا چاہیئے

سوال :اگر آدمی  کسی کے کام آئے کوئی نیکی کرے اور پھر احسان جتلائے اور ذلیل بھی کرے تو اس کا کیا حکم ہے؟ الجواب حامدًا ومصلّياً کسی کے ساتھ نیکی کرنا اچھا کام ہے لیکن پھر اسے جتلانا انتہائی قبیح فعل ہے اور اس پر سخت وعیدیں آئی ہیں، لہذا اگر کسی نے اپنی مزید پڑھیں