بيوی کو مارناغیر شریفانہ فعل ہے 

فتویٰ نمبر:986 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا مرد کو عورت پر ہاتھ اٹھانے اسے گالیاں دینے اورلعن طعن کرنے کی دین اسلام سے اجازت ہے ؟؟؟ کیونکہ وہ مرد ہے؟؟؟ والسلام سائل کا نام: امۃ اللہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية اسلام ايك مكمل باضابطه نظام حیات ہے اسلام نے میاں بیوی دونوں کے حقوق کا مزید پڑھیں

قربانی کے گوشت کی تقسیم

فتویٰ نمبر:935 سوال:  تین بھائیوں میں مشترکہ کاروبار ہے قربانی بھی مشترکہ کرتے ہیں کھانا پینا الگ ہے قربانی کے بعد گوشت کی تقسیم ایک ساتھ باہمی رضامندی سے اندازا ہوتی ہے ایسا کرنا درست ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية مذکورہ صورت میں شرکاء کے درمیان گوشت کو وزن کر کے تقسیم کرناضروری ہے مزید پڑھیں

تحریری طلاق دینا

فتویٰ نمبر:903 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! کاغذی طلاق کا کیا حکم ہے جب منہ سے نہ کہے صرف پیپرز پر دستخط کر دے تو طلاق ہو جاتی ہے؟ اور اگر ہوتی ہے تو طلاق کی کون سی قسم ہو گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جس طرح طلاق کے الفاظ ادا کرنے سےطلاق واقع ہوتی ہے، مزید پڑھیں

حق مہر ایک ساتھ اداکرناضروری ہے؟

فتویٰ نمبر:873 عنوان: کیا حق مہر ایک ساتھ ادا کرنا ضروری ہے؟ سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم! حق مہر کی ر قم کس طرح ادا کر سکتے ہیں ایک ساتھ دیں یا تھوڑے تھوڑے کر کے دے سکتے ہیں والسلام الجواب حامدۃو مصلية جیسے طے ہوا ویسے دیں۔ مہر ایک ساتھ دینا طے ہوا مزید پڑھیں

خلع کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:656 سوال: ایک خاتون کی شادی ہوئی دو سال کا عرصہ ہو گیا اس کے خاوند اس خاتون کے ساتھ بالکل بھی وقت نہیں گزارتے، تو وہ لڑکی اپنے پرانے گھر دو مہینے سے آگئی ہے، لڑکی اب اس شخص کے ساتھ رہنا نہیں چاہتی، اور اتنے دن ہوگئے ایک بار بھی اپنی بیوی مزید پڑھیں

طلاق رجعی

سوال: طلاق رجعی کسے کہتے ہیں ؟ جواب : طلاق رجعی اس طلاق کو کہتے ہیں جس سے عدت گزرنے سے پہلے رجوع کرسکیں طلاق رجعی کے الفاظ یہ ہیں طلاق دی ، چھوڑ دیا وغیرہ اس کا حکم یہ ہے کہ اس دن کے بعد بیوی کو تین ماہواری گزرنے سے پہلے اگر زبان مزید پڑھیں