نام کے معنی

سوال:مجھے ان ناموں کےمعنی بتا دیں اور اس میں کون سا نام معنی کے حساب سے رکھنا بہتر ہے جس میں کوئ قباحت نہ ہو؟ لڑکوں کےنام :کےنام :روحیل،رامش،ساحل،ویل،عائز،ارحم لڑکیوں کے نام،اسیلہ،رَینا،ریم،جنان،عبیر الجواب باسم ملہم بالصواب روحیل:عربی زبان کا لفظ ہے اس کا مطلب ہے سفر کرنے والا،مسافر ،یہ نام رکھا جا سکتا ہے(القاموس الوحید682) مزید پڑھیں

 غرہ اور کفارہ کاحکم

فتویٰ نمبر:3081 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر چار ماہ سے زیادہ کا اسقاط حمل کرایا جائے تو اس میں غرہ اور کفارہ کا کیا حکم ہے ۔ والسلام الجواب حامدا و مصليا چار ماہ کے بعد جنین میں روح پڑ جاتی ہے اس کے بعد اسقاط کرنا یا کرانا ناجائز اور قتل نفس کے حکم مزید پڑھیں

اَحکامِ میت

فتویٰ نمبر:524 محض دماغی موت معتبر نہیں! سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: انسان جسم اور روح کا مجموعہ ہے، نفخ روح سے انسانی زندگی کا آغاز ہوتا ہے، اور اس روح کے نکل جانے سے موت واقع ہوجاتی ہے؛ لیکن  روح کیا ہے؟ یہ ایک سربستہ راز ہے، قرآن نے مزید پڑھیں

معاہدہ کی حقیقت کیاہے

فتویٰ نمبر:563 سوال:میرا سول یہ ہے کہ زبانی اور تحریری معاہدہ(ایگریمنٹ) کی قرآن و سنت کی روشنی میں کیا حیثیت ہے ۔اور اس کے کیا فائدے اور نقصانات ہیں؟ جواب:معاہدہ چاہے زبانی ہو یا تحریری  کسی بھی معاملے کی بنیاد اورروح ہوتی ہے۔  تحریری معاہدے کی اہمیت یوں زیادہ ہے کہ یہ ثبوت ہوتی ہے مزید پڑھیں