حاملہ ودودھ پلانے والی عورت کاروزہ رکھنےکا حکم

السلام علیکم  مفتی صاحب دودھ پلانے والی ماں کا روزہ رکھنے کا کیاحکم ہے  اور حاملہ عورت کاروزہ رکھنے کا کیاحکم ہے ؟ فتویٰ نمبر:295 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدًا ومصلّياًاگر ماں کے روزہ رکھنےکے باوجود بچہ کی پرورش ممکن ہے اورماں کے دودھ میں اتنی کمی نہیں ہوتی جس سے بچہ کو نقصان مزید پڑھیں

حیلہ اسقاط کی شرعی حیثیت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ بعض علاقوں میں رواج ہے کہ جب کوئی مر جاتا ہے تو اس کی تدفین سے پہلے یا بعد تدفین حیلہ اسقاط کے نام پر کچھ تقسیم کیا جاتا ہے،جس میں بسا اوقات نقدی،بسا اوقات مٹھائی اور کبھی خشک میواجات ،مثلاً:کھجوریں،کشمش وغیرہ تقسیم کیے جاتے ہیں۔سوال یہ کہ کیا مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ الجواب باسم ملہم الصواب سحری کرنا لازم نہیں ٬ بلکہ سنت ہے۔لہذا اگر کوئی بغیر سحری کے مزید پڑھیں

بلوغت سے قبل خون جاری ہونا

سوال: ماریہ کو آٹھ سال کی عمر میں پہلی دفعہ حیض آیا جو چھ دن جاری رہ کر بند ہوگیا پھر دو سال پاک رہنے کے بعد گیارہ دن خون آیا ان تمام ایام میں نماز پڑھنے کاکیا حکم ہے؟ سائلہ:امۃاللہ رہائش:گلستان جوہر الجواب حامدۃًومصلیۃًومسلمۃً آٹھ سال کی عمرمیں جاری ہونے والاخون حیض نہیں استحاضہ مزید پڑھیں

دسترخوان وسیع کرنا

اس متعلق استاد محترم مولانا طلحہ منیار صاحب کا مضمون اختصارا نقل کروں گا۔ .الجواب : عاشوراء کے دن وس علی العیال والی حدیث : پانچ صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے مرفوعا ، اور حضرت عمر سے موقوفا ، اور ایک تابعی کی روایت سے مرسلامنقول ہے ،جن صحابہ کرام سے مرفوعا وارد ہے مزید پڑھیں

ماہِ محرم الحرام میں پہلا حکم 

اس ماہِ مبارک میں مطلقاً کسی بھی دن روزہ رکھنا رمضان کے بعد سب سے افضل روزہ شمار ہوتا ہے نیز!نو اور دس محرم یا دس اور گیارہ محرم کا روزہ رکھنا اور بھی زیادہ فضیلت کی چیز ہے، چناں چہ صحیح مسلم کی حدیث میں واردہے : ”افضل الصّیام بعد رمضان، شہر اللہ المحرم، مزید پڑھیں

رجب وشعبان کورس

گھربیٹھے علم دین حاصل کرنے کا سنہری موقع  فاضلات کورس اور مسائل مستورات کورس کے بعداب پیش خدمت ہے: 10 روزہ “ماہ رجب و شعبان کورس” عنوانات: (1) صحیح غلط پہچاننے کے اصول (2) ماہ رجب میں کرنے کے کام  (3) ماہ رجب، بے بنیاد باتیں (4) رجب کے روزے، کونڈے (5) ماہ شعبان، کرنے مزید پڑھیں