نفل نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھنے کا حکم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا نفل نماز میں قرآن دیکھ کر پڑھ سکتے ہیں؟ اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟ جواب:وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! نماز نفل ہو یا فرض بہر صورت دیکھ کر قرأت کرنےکی صورت میں نماز فاسد ہوجاتی ہے اس لیے اس سے بچنا لازم ہے خواہ کم الفاظ پڑھے یا زیادہ۔ مزید پڑھیں

 حیض کی وجہ سے قضا روزہ ٹوٹنے کا حکم

سوال:اگر رمضان کا قضا روزہ رکھا ہو اور وہ حیض کی وجہ سے ٹوٹ جائے تو اس کا کیا حکم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب روزے کی حالت میں حیض شروع ہوجانے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے، پاکی کے بعد دوبارہ روزہ رکھنا ہوگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “حاضت المرأة أو نفست بعد طلوع الفجر فسد صومھما ؛ مزید پڑھیں

قضا روزوں کے ساتھ دوسری نیت کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ہم فرض روزے کی قضا کرتے ہیں تو اس کے ساتھ نفل روزے کی نیت کر سکتے ہیں یا منت کے روزوں کی؟ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!  فرض روزں کی قضا کرنے کے ساتھ کوئی اور نیت نہیں کر سکتے ہیں نفلی روزے اور منت کے روزے الگ سے مزید پڑھیں

کیاقضاروزہ رکھنے کے لیے سحری ضروری ہے؟

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۶﴾ سوال:-       مجھے یہ پوچھنا تھا کہ اگر خواتین اپنے رمضان کے روزے کی قضا رکھیں تو اس کے لیے سحری لازمی ہے؟ میں رات کو نیت کر کے سو جاتی ہوں اور فجر کے لیے اٹھتی ہوں؟ جواب :         سحری کرنا لازم نہیں، بلکہ سنت ہے۔اس کی مزید پڑھیں

شادی کی سالگرہ کی شرعی حیثیت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۹﴾ سوال:-      اگر میاں بیوی شادی کی سالگرہ نہ منائیں۔بس اس دن ایک دوسرے کو تحفہ دیں یا مبارک بات دیں،کیک نہ کاٹیں تو کیا یہ خوشی منانا صحیح ہے؟ جواب:-       میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا اور تحفہ(ہدیہ )دینے میں کوئی قباحت نہیں، یہ ایک مزید پڑھیں

اے بی پی ایم کے دوران نماز اور روزہ کا حکم

فتویٰ نمبر:4095 سوال: السلام علیکم باجی ایک بندہ ہے جس کا بلڈ پریشر اوپر نیچے ہائی اور لو رہتا ہے اور دل کی رفتار بھی کبھی کم اور کبھی زیادہ رہتی ہو اسے ڈاکٹر نے ایک ٹسیٹ دیا کروانے کے لیے اور وہ 24 گھنٹے کا ہے یغی بلڈپریشر کی مشین اسے لگانی ہے اور اس مزید پڑھیں

نیند کی حالت میں مسوڑھے سے خون جاری ہونے کی صورت میں روزے کا حکم

فتویٰ نمبر:4091 سوال: السلام علیکم  باجی مجھے پچھلے دو سالوں سے روز کا یہ روٹین ہے کہ میرے منہ سے سو کے اٹھنے کے بعد منہ میں خون بھرا ہوتا ہے ؟ذرا سا بھی مسوڑھے دبے تو خون آجا تا ہے ۔۔ عصر کے بعد بھی جب تھوڑی دیر لیٹیں تو اٹھنے کے بعد خون آتا مزید پڑھیں

معراج کا روزہ اور شب معراج کی فضیلت

فتویٰ نمبر:4056 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم! 27 رجب کو شب معراج ہونے کا یقین رکھنا اور اس دن کا روزہ رکھنا، یہ بدعت ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا وعلیکم السلام!  27 رجب کے شب معراج ہونے میں محدثین اور مؤرخین کا اختلاف ہے۔ پھر قرآن وحدیث اور صحابہ وتابعین میں سے اس رات میں اس مزید پڑھیں

نماز ادا نہ کرنے والے کا حج پہ جانا

فتویٰ نمبر:4078 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ھے ۔ کہ ہم دیکھتے ہیں کہ ایک آدمی ہے جو نماز قرآن کچھ نہیں پڑھتالیکن پھر بھی وہ لوگ عمرہ حج پر جا رہے ہوتے ہیں ۔ اس کے برعکس وہ لوگ جو نماز قران کے پابند ہوتے ہیں۔ ان کے اسباب مزید پڑھیں