سوال : سعید کو رمضان کا روزہ تھا کسی نامحرم عورت پر نظر پڑگئی اور سعید نے اس نامحرم عورت سے گفتگو بھی کی جس کی وجہ سے شہوت غالب آگئی اور سعید نے روزے ہی کی حالت میں کئی بار مشت لگا کر منی خارج کی جبکہ سعید کو معلوم بھی تھا کہ مشت مزید پڑھیں
زمرہ: roza
نفل روزہ توڑنے کا حکم
سوال: نفلی روزہ جان بوجھ کر توڑا تو کیا قضاء اور کفارہ دونوں لازم ہے ؟ فتویٰ نمبر:74 جواب: صرف قضا لازم ہے ۔ عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ان رجلا اکل فی رمضان ، فامرہ النبی ﷺ ان یعتق رقبۃ ، او یصوم شھرین ، او یطعم ستین مسکینا” ڑواہ دارقطنی : 1/243 مزید پڑھیں
معاملات میں مسلمانوں کی غفلت
بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے کہ اسلام ایک محدود دین ہے جو صرف نماز روزہ اور دیگر عبادات سے متعلق راہ نمائی کرتا ہے ، جبکہ تجارت، کاروبار ،ملازمت اور معاملات سے متعلق کوئی راہ نمائی فراہم نہیں کرتا بھی ہے تو وہ اس جدید دور کے لیے ناکافی ہے ۔ دوسری طرف بعض مزید پڑھیں
آداب شعبان
حضور ختم الرسل ﷺ نے شعبان کو اپنا مہینہ قرار دیا ہے، شعبان کے لیے برکت کی دعا فرمائی ہے اور اس ماہ کثرت سے روزے رکھے ہیں ۔ ماہ شعبان سے متعلق احادیث کے مجموعے سے شعبان کے یہ آداب نمایاں طور پر واضح ہوتے ہیں : 1۔ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کا خصوصی مزید پڑھیں
اللہ کے احکام آسان ہیں
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم، امّابعد! لاَ یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفْسًا اِلاَّ وُسْعَھَا لَھَا مَا کَسَبَتْ وَعَلَیْھَا مَااکْتَسَبَت… الخ (سورۃ البقرہ، پارہ نمبر: ۳ ،آیت :۲۸۶) اﷲ کے تین تحفے : میرے محترم دوستو اور بزرگو! اللہ کے نبی ﷺ جب معراج پر تشریف لے گئے تو اللہ نے آپ کو تین تحفے عطا مزید پڑھیں
پیر اور جمعرات کا روزہ
سوال: جمعرات کے دن حضور ﷺ روزہ رکھتے تھے اور پیر والے دن بھی روزہ رکھتے تھے ۔ مجھے اس کی وجہ معلوم کرنی ہے کہ آپ ﷺ کیوں روزہ رکھتے تھے ۔ جواب : حضور ﷺ پیر اور جمعرات کے دن اس لیے روزہ رکھتے تھے کہ ان دونوں دنوں میں امت کے اعمال مزید پڑھیں