قربانی کے معاشی اثرات

عبدالمنعم فائز ہر سال جوں جوں قربانی کا موسم قریب آتا چلا جاتا ہے، توں توں عقلی موشگافیاں، ادبی نکتہ آفرینیاں اور گھسی پٹی منطق سنجیاں بھی عروج کو پہنچ جاتی ہیں۔ کہا جاتا ہے: اتنے جانور قربان کرنے کا کیا فائدہ؟ جانوروں کی ایک نسل کو نقصان پہنچتا ہے؟ لاکھوں بیٹیاں جہیز کے بغیر مزید پڑھیں

الحاد کی تاریخ

الحاد دوسری قسط : شروع ہی سے مذہب کے ساتھ الحاد بھی تمام معاشروں میں رہا ہے لیکن یہ تاریخ میں کبھی بھی قوت نہ پکڑ سکا۔ دنیا بھر میں یا تو انبیاءکرام علیہم الصلوٰة والسلام کے متبعین’ ایک اللہ کو رب ماننے والے غالب رہے یا پھر شرک کا غلبہ رہا۔چند مشہور فلسفیوں اور مزید پڑھیں

بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے

فتویٰ نمبر:540 سوال: بیرون ممالک کام کا حکم کیا ہے ؟   حالانکہ اپنے ملک میں بھی روزگار ہے  ؟  جواب : اگر کوئی   معاشی  مسئلہ   سے دو چار   ہو اور  اپنے ملک  میں معاشی وسائل   روزگار نہ  ہو ان حالات  میں   بیرون  ملک میں  کوئی جائز  ملازمت  مل جائے  تو ایسا  کرناجائز ہے بشرطیکہ  وہاں مزید پڑھیں

معاملات  میں مسلمانوں کی غفلت

 بعض مسلمانوں کا یہ خیال ہے   کہ اسلام  ایک  محدود  دین ہے  جو صرف نماز روزہ اور  دیگر  عبادات  سے متعلق راہ نمائی  کرتا ہے ، جبکہ  تجارت،  کاروبار ،ملازمت  اور معاملات  سے متعلق کوئی راہ نمائی  فراہم  نہیں کرتا بھی  ہے تو وہ اس جدید  دور کے لیے   ناکافی ہے ۔ دوسری طرف  بعض مزید پڑھیں

آج کا انسان بے سکون کیوں

گزشتہ دنوں دوران مطالعہ ایک مختصر کہانی نظر سے گزری ’’ایک بچے نے اپنے دادا سے پوچھا! دادا جان آپ اتنے اچھے کیسے بنے؟ اس کے دادا جان نے یہ کہتے ہوئے اسے جواب دیا۔ ’’میرے اندر دو شیر ہیں اسی طرح تمہارے اندر بھی۔ ایک شیر بڑا رحم دل، مہربان ، بے لوث اور مزید پڑھیں

پاکستان کی خارجہ پالیسی۔ پہلی قسط

ہاکستان کی فارن پالیسی کے بنیادی پلرز سمجھ لیجئے تاکہ آپ کو مشرقی وسطیٰ کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات کا تجزیہ کرنے میں آسانی رہے۔ اس موضوع کو دو سے تین قسطوں میں انشاء اللہ نمٹانے کی کوشش کرونگا۔ (01) دنیا میں پاکستان کے صرف دو ایسے دوست ملک ہیں جن کے لئے پاکستان مزید پڑھیں