قربانی کا جانورتبدیل کرنےکاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:165 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ومصلیا ۱  واضح رہے کہ اگر صاحب نصاب شخص قربانی کی نیت سے جانور خریدے تو اس شخص پر اسی جانور کو قربان کرنا واجب نہیں بلکہ وہ اس جانور کی جگہ دوسرا جانور بھی قربان کر سکتا ہے اسی وجہ سے صاحب نصاب مزید پڑھیں

دوتولہ سونے پر قربانی کا حکم

فتویٰ نمبر:376 بسم اللہ الرحمن الرحیم  سوال:میرے پاس دو تولہ سونا ہے جس کی زکوۃ میں نہیں دیتی,کیا مجھ پر قربانی بھی فرض نہیں ہے؟ ثہیرہ فاطمہ واں بھچراں الجواب حامدۃ ومصلیہ آپ کیوں زکوۃ نہیں دیتیں؟ کیا آپ پر قرض ہے؟اگر قرض نہ ہونے کے باوجود آپ زکوۃ اور قربانی ادا نہیں کررہیں تو مزید پڑھیں

زکوٰۃ  کی ادائیگی کا آسان طریقہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:111 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مولانا اعجاز احمد صمدانی استاد جامعہ دارالعلوم کراچی زکوٰۃ  کی ادائیگی کا آسان طریقہ دین اسلام کی بنیاد جن ستونوں پر رکھی گئی ہے، ان میں سے ایک بنیادی ستون زکوٰۃ  ہے۔  قرآن مجید میں جابجااقیموا  الصلوۃ کے ساتھ واتواالزکوٰۃ    کا حکم آیا ہے جس سے زکوٰۃ مزید پڑھیں

صدقۃ الفطرکے احکام

صدقة الفطر کا ثبوت: ارشاد نبوی صلی اﷲ علیہ وسلم ہے: ’’ہر آزاد اور غلام، نابالغ اور بالغ سب کی طرف سے گندم کے پونے دو کلو یا جو کے ساڑھے تین کلو ادا کیا جانا ضروری ہے۔‘‘ (ابوداؤد) ایک اور حدیث میں ہے: ’’ ہر آزاد اور غلام، نابالغ اور بالغ جو تمہارے زیر مزید پڑھیں

قربانی کا جانور چوری ہو گیا تو کیا حکم ہے

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی کا جانور جو قربانی کی نیت سے خریدا گیا تھا چوری ہو جائےتو کیا ایسے شخص پر دوسری قربانی واجب ہے؟                                         مزید پڑھیں

بہن بھائی کو زکوۃ دینے کا حکم

 فتویٰ نمبر:367 سوال:مفتی صاحب بھائی اپنے سگے بہن بہائیوں کو زکوٰة دے سکتا ہے؟ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الجواب حامداً ومصليااگرکسی کے بہن بھائی مستحقِ زکوۃ ہو یعنی سید نہ ہوں اور ان کی ملکیت میں ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس قدر چاندی کی قیمت نہ ہو نیز اتنی ہی مالیت کا سونا یا مزید پڑھیں

حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے یا نہیں

فتویٰ نمبر:708 حکومت کی طرف سے بینک اکاونٹ سے زکوٰۃ کاٹنے سے زکوٰۃ ادا ہوجاتی ہے؟  جواب :ہمارے ملک میں سرکاری سطح پر زکوٰۃ وصول کرنے کا نظام قائم ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے مالیاتی اداروں سے زکوٰۃ وصول کی جاتی ہے، کمپنیاں بھی زکوٰۃ کاٹ کر حکومت کو ادا کرتی ہیں۔ اس مزید پڑھیں

احکام قربانی

محمد انس عبدالرحیم قربانی کس پر واجب ہے:     ہر وہ عاقل،بالغ اور مقیم مسلمان مرد یا عورت جس کے پاس١٠ ذو الحجہ کی صبح صادق سے ١٢ ذوالحجہ کی مغرب تک کے عرصے میں غیر قابلِ قربانی اموال کو منہا کرنے کے بعد 613گرام چاندی کی مالیت کے برابر قابلِ قربانی اموال مہیا مزید پڑھیں

کیا کنواری لڑکی زکوٰۃ ادا کرے گی؟

سوال: علماء کرام  اس مسئلہ  میں کیا کہتے ہیں کہ  ایک لڑکی  کنواری  جو کہ  صاحب  نصاب ہے اور وہ  اپنے والدین  کے ساتھ  رہتی  ہے  تو اس پر زکوٰۃ اور قربانی  وغیرہ  کرنا واجب ہوگا یا والدین  پر ہوگا  اور اس کا معاش  کا ذریعہ  بھی موجود  نہیں ؟  جواب:  جو بھی شخص صاحب مزید پڑھیں