سورۃ البقرۃ میں سیاست وحکمرانی سے متعلق ہدایات

1۔حکمران امانت دار اور باصلاحیت ہونا چاہیے۔{إِنَّ اللَّهَ اصْطَفَاهُ عَلَيْكُمْ وَزَادَهُ بَسْطَةً فِي الْعِلْمِ وَالْجِسْمِ} [البقرة: 247] 2۔حکمرانی صرف مال داروں کا حق نہیں ، غریب طبقے میں کوئی حکمرانی کا اہل ہے تو اسے بھی یہ منصب عطا کیا جاسکتا ہے۔{قَالُوا أَنَّى يَكُونُ لَهُ الْمُلْكُ عَلَيْنَا وَنَحْنُ أَحَقُّ بِالْمُلْكِ مِنْهُ وَلَمْ يُؤْتَ سَعَةً مِنَ مزید پڑھیں

میں نے تمہیں پہلے طلاق دے دی تھی کا حکم

سوال: مجھے میرے شوہر نے تقریبا تین ہفتہ پہلے مجھے یہ کہا کہ میں نے تمہیں پہلے طلاق دے دی تھی یعنی میرا جو بڑا بیٹا ہے اس سے پہلے دے دی تھی ۔ تم یہاں سے جا کیوں نہیں رہی ہو اپنے ماں باپ کے گھر چلی جاؤ ۔ دوسری بار پھر تقریبا ایک مزید پڑھیں