مہندی لگانےکاحکم

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ابھی جتنی بھی مہندیاں آ رہی ہیں ان سب کی تہہ جمتی ہیں انکا لگانا کیسا ہے؟نماز ہو جاتی ہے؟؟ الجواب باسم ملہم الصواب اصل تو یہی ہے کہ اگر اس مہندی کی تہ جمتی ہے تو اس سے وضو، غسل، نماز کچھ بھی درست نہیں ہوگا، لیکن تجربے کی مزید پڑھیں

وضواور تیمم میں فرق

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۷۲﴾ سوال:-    وضو اور تیمم میں کیا فرق ہے؟ عبد اللہ  جواب :-تیمم وضو کا بدل ہے حکما ًدونوں میں کوئی فرق نہیں ہے ان میں سے ہر ایک طہارت کے حصول اور حدث کو دور کرنے کا ذریعہ ہے البتہ دونوں میں چند بنیادی فرق موجود ہیں مزید پڑھیں

شیر خوار بچے کے پیشاب کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۷﴾ سوال:-        اگر دودھ پیتا بچہ کسی کے کپڑوں پر پیشاب کردے تو کیا اس کا دھونا ضروری ہے یا شیرخوار بچے کا پیشاب پاک ہے؟ جواب :         شیرخوار بچہ یا بچی جس نے ابھی کھانا پینا شروع کیا ہو یا نہ کیا ہو،احناف کے نزدیک بہرحال ان کا مزید پڑھیں

موتیے کی وجہ سے آنکھ سے پانی کا نکلنا

فتویٰ نمبر:5080 سوال: السلام علیکم! موتیے کی وجہ سے آنکھ سے جو پانی نکلتا ہے اس سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ والسلام الجواب حامداو مصليا وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! موتیے کی وجہ سے جو آنکھ سے پانی نکلے اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ؛البتہ آنکھ کے اندر کوئی زخم پھنسی ہو اس کی وجہ مزید پڑھیں

 نفل نماز میں متعدد نیت کرنا

فتویٰ نمبر:4080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا نفل نماز میں بہت ساری نفل نمازوں کی نیت کر لینی چاہئے، جیسا کہ میں نے تہجد کی نیت کےساتھ دل میں صلوۃ الحاجات، صلوة التوبۃ اور صلوۃ الشکر کی نیت کی، تو کیا ایسے صحیح ہے. ورنہ طریقہ بتا دیں والسلام الجواب حامداو مصليا اگر دو نفل مزید پڑھیں

لائن کے بدبودار پانی کا حکم

فتویٰ نمبر:4079 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمۃ اللہ گھروں میں جو پانی سپلائی کے ذریعے ٹینک میں آتا ہے کبھی ایسا ہوتا ہے کہ پانی شفاف ہوتا ہے مگر اس میں بو ہوتی ہے اور کبھی پانی کا رنگ بدلا ہوا ہوتا ہے مگر بو نہیں ہوتی اس بارے میں کیا حکم ہے؟ مزید پڑھیں

 حالت حيض ميں عمرہ کرنا

فتویٰ نمبر:4080 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! ایک خاتون عمرے پر جارہی ہیں انہوں نے سوالات پوچھے ہیں: 1۔ عمرے کے دوران اگر حیض شروع ہوجائے تو کیا کیا جائے؟ 2۔ کیا ہم عمرے کے ارکان نہیں ادا کرسکتے؟ 3۔ کیا اس طرح عمرہ خراب ہوجاتا ہے؟ مثلا اس کا کوئی ھدیہ وغیرہ دینا پڑے گا؟ مزید پڑھیں

 جس کو آگے کی راہ سے پانی خارج ہو اس کے وضو اور نماز کا حکم

فتویٰ نمبر:4087 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک خاتون نے مسئلہ پوچھا ہے کہ انکو آگے کی راہ سے جہاں سے حیض یا لیکوریا کا اخراج ہوتا ہے، اس جگہ سے ببل سا نکلتا ہے پھر پانی نکلتا ہے انکی یہ کیفیت چھ ماہ سے ہے۔ میں نے انہیں بتایا کہ آگے کی راہ سے ہوا مزید پڑھیں