مجنون کی طلاق

فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمة الله وبركاته مجھے آپ سے ایک شرعی مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی شخص دماغی طور پر دسٹرب ہو اور وہ اس حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے تو کیا وہ طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اس کی کیا شرائط ہیں؟ مطلاب اس نے مزید پڑھیں

 تین طلاق کے بعد شوہر کے ساتھ رہنا کسی بھی حال میں جائز نہیں

فتویٰ نمبر:4061 سوال: السلام علیکم! آج سے تقریبا دیڑھ سال پہلے مجھے میرے شوہر نے ایک ہی مجلس میں تین طلاق دی اور جو الفاظ استعمال کیے وہ یہ ہے میں تمہیں طلاق دیتا ہوں۔ پر یہ الفاظ تین بار کہیں اور موبائل فون پر کہیں اور فون بند کرتے خود اس نے میرے بھائی کو مزید پڑھیں

شوہر کا حلفًا طلاق سے انکار کرنا اور بیوی کا دعویٰ طلاق کرنا

فتویٰ نمبر:4079 سوال:السلام علیکم! ایک لڑکی کی چند سال قبل شادی ہوئی. وہ اپنے شوہر کی طرف سے جنسی زیادتی کا شکار تھی. تین سال کی مدت میں، اس کے شوہر نے اسے الگ الگ مواقع پر طلاق کے الفاظ کہے . ہر طلاق کے بعد، اس نے اپنے رویے کے لئے معذرت کی. اب، مزید پڑھیں

تعلیق طلاق کا مسٸلہ

فتویٰ نمبر:4077 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  ایک شخص کراچی کا رہنے والا ہے سارے بھاٸی کوٸٹہ میں رہتے ہیں، کسی بات پر جھگڑا ہونے کی وجہ سے کراچی والے بھاٸی نے کہا کہ آٸندہ اگر میں کوٸٹہ آٶں تو میری بیوی کو طلاق، اب اس کو کاروبار کے سلسلے میں کوٸٹہ کراس کر کے آگے مزید پڑھیں

 کیا گھر کو طلاق دینے سے بیوی کو طلاق ہو جاتی ہے؟

فتویٰ نمبر:4061 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! مسئلہ :  (1) ایک صاحب نے چھ، سات سال پہلے بیوی سے جھگڑے کے دوران غصے کی حالت میں گھر سے نکلتے ہوئے کہا کہ اگر اس وقت بچے میرے ساتھ گھر سے باہر نہ گئے تو اس گھر پر طلاق ہو۔ ان کا کہنا ہے میں نے یہ مزید پڑھیں

نشے میں طلاق دے کر مکر جانا

فتویٰ نمبر:4016 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر عورت کہے کہ مرد نے اسے طلاق دے دی ہے نشے کی حالت میں اور مرد بعد میں مکر جائے اس سلسلے میں کیا حکم ہے ہمارے جاننے والوں میں یہ واقعہ پیش آیا تو علماء نے مرد کی بات کو زیادہ وزن دیا اور عورت کو اس مزید پڑھیں

 مستقبل کے صیغے سے طلاق کو معلق کرنا 

 فتوی نمبر:3098 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم کسی کا سوال ہےکہ ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا تم اپنی ماں کے گھر گئی اور اگر تمھاری خالہ وہاں آئی تو میں تم کو فارغ کر دوں گا  اب دس سال کے بعد جب وہ عورت اپنی ماں کے گھر گئی ہوئی تھی تو مزید پڑھیں

طلاق کا حکم

فتویٰ نمبر:3085 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ اس مسئلہ کا جواب درکار ہے۔ ایک شخص نے اپنی بیوی کو کہا کہ میں نے تمہیں طلاق دی اپنا سارا سامان لے کر اپنے باپ کے گھر دفع ہوجاؤ میں تمہیں طلاق دے چکا ہوں۔بیوی اسی وقت اپنے میکے چلی گئ اور اگلے دن مزید پڑھیں

نکاح نامہ میں طلاق پرجرمانہ

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:200 محترم بزرگان دین مفتی صاحب کراچی دارالعلوم السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ بندہ کی شادی تین سال قبل ہوئی ۔ کچھ عرصہ کراچی میں ہم لوگ رہے لیکن اب میری بیوی اپنے والدین کے ہاں ٹہری ہوئی ہے اور وہ لوگ یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ میں ان کے مزید پڑھیں

ایک مجلس میں تین طلاق

فتویٰ نمبر:3049 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا ایک مجلس میں تین طلاق دینا گناہ ہے؟کیا ایسے شخص کو بھی گناہ ہوگا جو بیک وقت تین طلاق دینے پر مجبور تھا؟اس کے علاوہ اور کوئی حل نہ تھا۔ والسلام الجواب حامداو مصليا ایک مجلس میں تین طلاق دینا شرعا گناہ ہے لیکن اگر ایسا مجبوری میں مزید پڑھیں