سوتیلے باپ سے پردہ کاحکم

فتویٰ نمبر:975 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  سوتیلے باپ سے پردے کا کیا حکم ہے ؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية اگر سوتیلے باپ نے بیوی (ماں) سے ہمبستری کی ہے یا اس کو شہوت سے چھوا ہے تو اس صورت میں سوتیلا باپ، بیٹی کے لیے محرم ہے ، اس سے پردہ نہیں ، البتہ اگر مزید پڑھیں

طلاق کی عدت

فتویٰ نمبر:939 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! طلاق کی عدت تین حیض ہے لیکن کسی عورت کو تین یا چار ماہ بعد حیض آتا ہو کیا وہ نو یا بارہ ماہ عدت کرے گی؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية جی ہاں! یہ عورت اسی طرح تین حیض سے عدت مکمل کرے گی چاہے مدت نو دس ماہ مزید پڑھیں

ایلاء کرنا

سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم! مجھے یہ پوچھنا ہے کہ اگر شوہر بیو ی سے غصے میں آ کر یہ کہ دے کہ آج سے تو میر ے لیے حرا م بستر پر تو یہ بات کس زمرے میں آئے گی،اور اس بات کا کفارہ بھی بتا دیں پلیز کوئ بہت پر یشا ن مزید پڑھیں

رخصتی سے پہلے تین طلاق کی ایک صورت

فتویٰ نمبر:893 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  کیا فرماتے ہیں مفتیان دین متین اس مسئلے کہ بارے میں کہ خالد محمود ولد بابو اللطیف نے اپنی منکوحہ قرۃ العین دختر محمد یوسف جس کو نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے ہی کہا کہ میں اپنی منکوحہ کو زوجیت سے الگ کرتا ہوں اور طلاق۔طلاق۔طلاق دیتا ہوں۔ مزید پڑھیں

کیا رجم کے وقت شادی شدہ ہونا ضروری ہے

فتویٰ نمبر:886 سوال: رجم کے لیے فی الوقت شادی شدہ ہونا شرط ہے یا شادی ہوکر وفات یا طلاق ہوگئی اسے بھی رجم کیا جائے گا۔  مولانا اسد صاحب والسلام الجواب حامداو مصليا صفت احصان باقی رہنے کے لیےنکاح کا باقی رہنا ضروری نہیں، اگر عمر میں ایک بار بھی نکاح کیا اور صحبت ہوگئی مزید پڑھیں

ناپاکی کی حالت میں نکاح کاحکم

فتویٰ نمبر:845 🔎سوال:  کیا ناپاکی کی حالت میں نکاح ہوجاتا ہے. والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية نکاح کے وقت اگر عورت حالت حیض میں ہو یامرد جنابت کی حالت میں ہو یا ناپاکی کپڑوں پر لگی ہو ان تمام صورتوں میں گواہوں کی موجودگی میں ایجاب وقبول کرنے سے نکاح منعقد مزید پڑھیں

ووٹ کی حیثیت

دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:173 سوال: ووٹ کس کودیں ؟ الجواب حامداومصلیاً شرعی لحاظ سے ووٹ دینے نہ دینے سے متعلق بانی جامعہ دارالعلوم کراچی  حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے “رسالہ وو ٹ اور ووٹرامیدوارکی شرعی حیثیت “میں درج ذیل تفصیل بیان فرمائی ہے : قرآن وحدیث  میں جس طرح جھوٹی شہادت مزید پڑھیں

طلاق کی ایک مخصوص صورت

فتویٰ نمبر:652 سوال:میرے چند دوست ہیں جن کو میرے ساتھ شدت تعلق کی وجہ سے دیگر دوست مزاح کرتے ہوئے انہیں میری بیوی کہتے ہیں، کیوں کہ میں ان دوستوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہوں، گزشتہ ہفتے کچھ جھگڑے کی وجہ سے میں نے اپنے ان دوستوں کو جن کو میرے ساتھی میری بیوی کہتے مزید پڑھیں

زبردستی طلاق کاحکم

میں آپ سے یہ پوچھناچاہتا ہوں کہ میرے گھر والوں نے مجھ سے زبردستی مجھ سے میری بیوی کو طلاق دلوائی، زبردستی مجھے جان سے مار کی دھمکی دی، مجھے گھر سے نکل جانے کو کہا اور مجھے نامرد کرنے کو کہہ رہے تھے تو جبراًمجھ سے طلاق دلوائی، اور میرے بیان یہ تھے کہ مزید پڑھیں

میاں بیوی کے الگ رہنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا

فتویٰ نمبر:662 سوال : السلام عليكم  ایک شخص کی بیوی گھر سے ناراض ہو کر میکے چلی گی تقریبا ڈیڑھ سال کا عرصہ گزر گیا دونوں فریقین نے کبھی بات تک نہیں کی اب اگر شوہر گھر لانے کے لیے راضی ہو تو کیا تجدید نکاح کرنا ہوگا اگر ایسا ہے توشریعت کتنےوقت کے  بعد مزید پڑھیں