پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت معبر(تعبیر بتانے والا)

“پندرہواں سبق” پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم “بحیثیت معبر”(تعبیر بتانے والا) “خواب کیا ہے؟” “تمام انسانی اعضاء تھک ہار کر سوجاتے ہیں-صرف ایک عضو ایسا ہےجو سو نہیں سکتااور وہ ہے انسانی دماغ-“انسانی دماغ کو کبھی چھٹی نہیں ملتی-اسے نیند کی حالت میں بھی فعال رہنا پڑتا ہے- انسان جب سوتا ہے تو “اللہ مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم”بحیثیت قاضی و مفتی”

چودہواں سبق نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم بحیثیت قاضی و مفتی  “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا منہج قضاء” “تعلیمات الہیہ” میں “قضاء” کا منصب” کلیدی منصب ہے-“قرآن کریم” کی تعلیمات سے معلوم ہوتا ہے کہ” سابقہ انبیاء میں”حضرت داؤد علیہ السلام” اور “حضرت موسیٰ علیہ السلام” اس عہدے پر براجمان رہے ہیں- مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بحیثیت طبیب”

تیرھواں سبق ” نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” کی”سیرتِ طیبہ” میں طب کے حوالے سے نہایت قیمتی ہدایات ملتی ہیں٫ یہ ایسی ہدایات ہیں جو ہر دور میں دنیا کے لئے مشعلِ راہ بنیں-“آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم” نے کئ امراض کے علاج بھی تجویز کئے ہیں- امراض کے حوالے سے اتنی بات ذہن مزید پڑھیں

“رسول اکرم صل اللہ علیہ وسلم” بحیثیت معلم”

“بارھواں سبق” “بچے” قوم کا مستقبل ہوتے ہیں-جو آج بچے ہیں کل یہی ہمارا سہارا بنیں گے(ان شاءاللہ)اور ملک کی باگ ڈور انہی کے ہاتھ میں ہوگی- جن کو آج ہم لقمے بنا کر کھلا رہے ہیں٫کل وہ ہمیں لقمے بنا کر کھلائیں گے- جنکو آج ہم تختی لکھنا سکھا رہے ہیں٫ ممکن ہے کہ مزید پڑھیں

عورت کوحق طلاق دینے کا کیامطلب ہے؟

سوال : عورت کو حق طلاق دینے کا مطلب یہ ہے کہ عورت مرد کو طلاق دے سکتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ نیز حق طلاق کی مدت کیا ہے ؟ الجواب ملهم الصواب : واضح رہے کہ طلاق دینے کا حق الله تعالٰی نے شوہر کو دیا ہے،بیوی اپنے اوپر طلاق واقع مزید پڑھیں

عدت اور حیض کا نہ آنا

1)اگر طلاق کے بعد حیض stress کی وجہ سے نہ آرہے ہوں تو اس صورت میں کیا کریں؟ 2)رجوع نہ کرنا چاہے علیحدگی پر اٹل ہو؟تو کیا اسے یہ حق ہے یا خلع لے گی؟عدت کے بعد صرف ایک طلاق باقی رہے گی؟ الجواب باسم ملهم الصواب ۱]جس عورت کو حیض آتا ہے ،اس کے مزید پڑھیں

تجھے چھوڑدیا کہنےسے طلاق کا حکم

سوال : (میں نے تجھے چھوڑ دیا) کے الفاظ تین مرتبہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: واضح رہے کہ “میں نے تجھے چھوڑ دیا ہے” کا جملہ صریح طلاق کے لیے استعمال ہوتاہے اور ان الفاظ سے طلاقِ رجعی واقع ہوتی ہے۔ لہٰذا اگر یہ جملہ تین دفعہ کہا ہے تو تین طلاقیں ہوکر میاں مزید پڑھیں

شوہر کا تین طلاق دے کر بیوی سے رجوع کرنا

سوال ۔ میں وقاص مشتاق ولد مشتاق احمد خان نے أپنی بیوی۔۔۔ ھاجرہ خان دختر احسان اللہ خان۔۔۔۔۔۔ کو پہلی طلاق تقریبا دوسال پہلے دی اس وقت میں آسٹریلیا میں تھا اور وہ پاکستان میں تھی فون پر ہمارا جھگڑا ہوا اور فون پر طلاق دی کچھ دنوں بعد ہم نے فون پر ہی صلح مزید پڑھیں

بچے کانام تبدیل کرنے کاحکم

سوال: السلام علیکم کیا بچے کا نام بدل سکتے ہیں؟ کیوںکہ دل مطمئن نہیں ہے اس نام سے بہت زیادہ بچہ روتا ہے اور اچانک سے دودھ پینا چھوڑدیتا ہے۔ پھر بہت زیادہ نظر اتارتی ہوں قرآنی آیات پڑھتی ہوں پھر 3، 4 دن بعد جاکر ٹھیک ہوتا ہے، پھر ایک اور چیز شروع ہوجاتی مزید پڑھیں

شادی سے قبل بیٹی کو ازدواجی تعلقات کے متعلق آگاہ کرنا

فتویٰ نمبر:4084 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎! یہ مسئلہ پو چھنا تھا کہ اگر لڑکی شادی کی عمر کو پہنچ جاۓلیکن ابھی شادی نہیں ہوئی اور وہ اپنے والدین سے میاں بیوی کے ازدواجی تعلقات کے بارے میں پوچھے کیا جائز ہے یا ناجائز ہے؟؟تو کیا والدہ کو انھیں بتانا چاہۓ؟؟کیا مزید پڑھیں