سورہ ہود میں اخلاقیات کا ذکر

اخلاقیات: 1۔سواری پر سواری کی دعا یہ ہے: بِسْمِ اللَّهِ مَجْرَاهَا وَمُرْسَاهَا إِنَّ رَبِّي لَغَفُورٌ رَحِيمٌ 2۔اوندھا سونا بری عادت ہے۔عذاب یافتہ قوموں کے بارے میں اللہ نے فرمایا ہے کہ عذاب کے بعد وہ اوندھے پڑے ہوئے تھے۔}{فَأَصْبَحُوا فِي دِيَارِهِمْ جَاثِمِينَ} [هود: 94] 3۔مسلمان اور کافر آپس میں قومی اور وطنی بھائی ہوسکتے ہیں۔{وَإِلَى مزید پڑھیں

میرال نام کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! میرال نام کا معنیٰ بتا دیں ۔ الجواب باسم ملھم الصواب میرال عربی ،اردو زبان کا لفظ نہیں ہے ،لہذا اس کا معنیٰ بھی معلوم نہیں ہوسکا ،نام کا چونکہ شخصیت پر اثر پڑتا ہے لہذا بہتر ہے کہ کوئی اور بامعنیٰ نام رکھا جائے ۔یا صحابیات و صالحات کے مزید پڑھیں

موبائل فون کے احکام

اسلام میں انسانی ضرورتوں کا بھرپور خیال رکھا گیا ہے۔ جس کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ سخت ضرورت اور ابتلائے عام کی صورتوں میں بہت سی ناجائز باتیں بھی جائز ہوجاتی ہیں۔ موبائل فون موجودہ دنیا کی ضروری اشیاء میں داخل ہے۔ ضرورت نہ بھی ہوتی تو اسلام میں موبائل فون مزید پڑھیں