بلی کا رونا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بلی کا گھر میں رونا کیسا ہے ؟ رات بھر گھر میں روتی رہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب جس طرح دوسرے جانورکھاتے پیتے اور چلتے ہیں ،اپنی طبیعت کےتقاضے سے روتے اورمختلف آوازیں بھی نکالتے ہیں اسی بھی بھی رو سکتی ہے،لہذا اس کے رونے کو منحوس سمجھنا درست نہیں۔اللہ مزید پڑھیں

مغرب کےوقت گھرمیں لائٹیں جلانے کا حکم

سوال:کیا یہ صحیح بات ہے کہ مغرب کے ٹائم گھر میں اندھیرا نہیں ہونا چاہیے اور کیا یہ ضروری ہے کہ ہر کمرے کی لائٹس جلائی جائیں؟ سنا ہے کہ اگر مغرب کے ٹائم پر میں گھر میں اندھیرا ہو یا کسی کمرے میں اندھیرا ہو تو فرشتے نہیں آتے رحمت کے، کیا یہ بات مزید پڑھیں

گھر میں سرخ چیونٹیوں کی موجودگی سے رزق پر اثرات

فتویٰ نمبر:866 سوال: گھر میں لال چیونٹیاں ہو جائیں تو کیا وہ رزق لے جاتی ہیں انکا ہونا اچھا نہیں؟ والسلام سائہ کا نام: بنت عبداللہ الجواب حامدۃو مصلية چیونٹیوں کے متعلق یہ گمان رکھنا کہ وہ رزق لے جاتی ہیں بے بنیاد اور توہم پرستی ہے۔ ایسے عقائد سے بچنا چاہیے، اسلام کا اس سے کوئی مزید پڑھیں

ماہِ صفر اور من گھڑت باتیں

کلمۂ حق مولانا محمد منصور احمد آج مسلمان کہلانے والوں میں سے بہت سے لوگوں کا نہایت مہلک اور بد ترین عیب توہم پرستی میں مبتلا ہونا ہے ۔ عام طور پر کچھ لوگ جو کمزور عقیدے کے حامل اور ذہنی طور پر پسماندہ ہوتے ہیں ، اس لیے وہ حالات سے بہت جلد دلبرداشتہ مزید پڑھیں