فوت شدہ لوگوں کا خواب میں آنا

فوت شدہ حضرات کا خواب میں آنے کا کیا حکم ہے ؟ کیا وہ سچ میں ہمارے خواب میں آتے ہیں یا یہ صرف ذہن کے خیالات کی وجہ سے ہوتا ہے ؟؟ ۔دوسرا سوال یہ کہ : کیا فوت شدہ شخص کو ہمارے احوال بتاںٔے جاتے ہیں ؟ دنیا میں ان کے رشتے دار مزید پڑھیں

تشھد میں انگلیوں کا حلقہ بنانا

سوال: تشہد میں انگلیوں کا حلقہ بنانے کا طریقہ بتادیجیے نیز یہ حلقہ نماز کے آخر تک قائم رکھنا ہوتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ تشہد میں انگلی اٹھانے اور حلقہ بنانے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ نمازی کلمہ شہادت پر پہنچتے وقت چھنگلی اور اس کے ساتھ والی انگلی بند مزید پڑھیں

گذشتہ نمازوں کی قضا اور فدیہ کا حکم

سوال :میرا مسئلہ یہ ہے کہ میری شادی اس زمانے میں ہوئی تھی جب نہ تو کوئی عالمہ تک پہنچ تھی نہ ہی WhatsApp کی سہولت موجود تھی ،میرے دو بچے ہیں دونوں کی پیدائش کے دوران کچھcomplications ( مسائل ) کی وجہ سے ڈاکٹر نے روزے رکھنے سے منع کر دیا تھا،دوسرے بچے کے مزید پڑھیں

کاروبار شروع کروانے سے پہلے استخارہ کروانا

سوال: کیا کاروبار شروع کرنے سے پہلے اپنا استخارہ کافی نہیں کسی اور سے کروانا چاہیے؟ الجواب باسم ملھم الصواب استخارہ کا اصل اور مسنون طریقہ یہی ہے کہ آدمی خود استخارہ کرے۔ جس کا مختصرا طریقہ یہ ہے کہ آدمی دو رکعت نماز پڑھ کر اللہ تعالی سے دعا مانگے کہ اے اللہ! اس مزید پڑھیں

یزید کے بارے میں کیا عقیدہ رکھناچاہیے

سوال: یزید کے بارے میں ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟ جواب: یزید کے بارے میں خاموشی بہتر ہے، یہی اکثر اکابر علما کا موقف ہے۔ تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کے درمیان جو جنگ ہوئی اس میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ حق پر تھے اور مزید پڑھیں

 سجدے پر قدرت نہ ہونے پر کرسی پر نماز پڑھنے کا حکم

سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص زمین پہ بیٹھ کہ نماز پڑھنے پہ قادر ہو لیکن سجدہ نہ کرسکتا ہو اور قیام و رکوع کی بھی قدرت ہو مگر بار بار اٹھ بیٹھ نہی سکتا تو ایسے مزید پڑھیں

جس کے لیےزمین پر اٹھنا بیٹھنا دشوار اس کی نماز کا طریقہ

فتویٰ نمبر:2074 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام علیکم  ایک وہ شخص ہے جو زمین پر بیٹھ کر سجدہ پر بھی قادر ہے اور قیام پر بھی کہ چلتا پھرتا ہے۔ لیکن زمین پر بیٹھ کر اٹھ نہیں سکتا اس سے قیام کی فرضیت ساقط ہوجائے گی؟ کیا ان کے لیے کرسی پر بیٹھ کر نماز مزید پڑھیں

مرد اور عورت کی نماز میں فرق

سوال: عورت اور مرد کی نماز میں جو فرق ہیں اس فرق کی دلائل سے ہمیں آگاہ کر دیجئے۔ فتویٰ نمبر:229 الجواب باسم ملھم الصواب  عورتوں کی نما ز کا طریقہ بالکل مردوں کی نماز کی طرح ھونا ثابت نہیں، بلکہ خواتین کا طریقہ نماز مردوں سے جدا ہونا بہت سی احادیث اور آثار تابعین سے مزید پڑھیں