قربانی کے جانور  میں عقیقہ  کا حصہ  رکھنے کا حکم

سوال: قربانی کے جانور  میں عقیقہ  کا حصہ  رکھناکیسا ہے  ؟  جواب: قربانی  کے جانور میں عقیقہ  کا حصہ رکھا جاسکتاہے  ۔ جیسا کہ بہشتی زیور میں  ہے :  ” گائے ، بھینس اور اونٹ  میں اگر  سات آدمی شریک  ہو کر قربانی  کریں تو بھی درست ہے  لیکن شرط یہ ہے کہ  کسی کا مزید پڑھیں

شادی شدہ بیٹا گھر پر چیز لائے  

فتویٰ نمبر:571 سوال: کیا بیٹے پر لازم ہے  کہ جو بھی  چیز اہلیہ  کے لیے لائے  تو وہ اتنی  لائے کہ  گھر میں تمام افراد  کو دے  یا کم از کم  والدین  کو دے  ۔  جواب:  اخلاق کا تقاضہ  تو یہ ہے کہ  کوئی چیز  کم ہو ی ازیادہ  سب  مل بانٹ  کر کھائیں ۔ مزید پڑھیں

سالگرہ میں زبردستی کیک کھلانا

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کے اگر کسی کے شوہر کی سالگرہ ہو اور وہ بیوی کو زبردستی کیک کھانے پر مجبور کریں تو کیا حکم ہے ؟ کھالینا چاہیے اور بیوی گناہ گار ہوگی ؟ جواب: ایک تو سالگرہ کرنا غیر مسلموں کا طریقہ ہے  بیوی کو چاہیے کہ اپنے شوہر کو نرمی مزید پڑھیں

لڑکی کا نکاح والد کے ماموں کے ساتھ

سوال:لڑکی کا نکاح اسکے والد کے ماموں کے ساتھ کیسا یے جواب: لڑکی کا اپنے والد کے ماموں سے نکاح جائز نہیں ہے کیونکہ یہ لڑکی اپنے والد کےماموں کیلئے ’’اولاد الاخت(بہن کے بیٹے کی بیٹی)‘‘کی وجہ سے محرم ہے۔ الفتاوى الهندية – (1 / 273) بنات الأخ وبنات الأخت فهن محرمات نكاحا ووطئا ودواعيه على مزید پڑھیں

رمضان میں نیکی کا ثواب

سوال: رمضان میں ایک نیکی کرے تو ستر نیکیوں کا ثواب ملتا ہے اگر گناہ کرے تو کیا گناہوں کا معاملہ بھی اسی طرح ہے؟ جواب:رمضان گناہ کرنے پر بھی ایک گناہ ہی لکھا جاتا ہے البتہ اس گناہ کی شناعت اور اس پر پکڑ سخت ہو جاتی ہے۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ مزید پڑھیں