ایک روایت کی تحقیق، والدین کے بلانے پر نماز توڑنے کا حکم

سوال:میں نے پڑھا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر ان کی والدہ حیات ہوتیں اور انہیں بلاتیں اور وہ نماز پڑھ رہے ہوتے تو نماز توڑ کر ان کی بات سنتے، یہ ٹھیک ہے؟ اور اگر ٹھیک ہے تو ہم بھی ایسے کریں؟ الجواب باسم ملھم الصواب یہ حدیث دو مزید پڑھیں

میزان بینک میں کام کرنا جائز ہے؟

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمۃ الله و بركاته! میزان بینک کی نوکری جائز ہے؟ کیا یہ اسلامی بینک ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک ایک غیرسودی بینک ہے اور مستند مفتیانِ کرام کے زیرِ نگرانی چل رہا ہے،لہذا جب تک اسے مزید پڑھیں

حالت احرام میں عورت کا اسکارف کے نیچے ٹوپی پہننا

سوال:عمرے میں عورت کے چہرے پر کپڑا نہیں لگنا چاہیے تو سکارف کے ساتھ جو انر کیپ ہوتی ہے،پیشانی کور کرتی ہے وہ پہن سکتے ہیں، اس کا کپڑا آئی بروز تک چپکا ہوتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ حالت احرام میں عورت کا اپنے چہرے کو ڈھاکنا شرعاً منع ہے،البتہ پردے کی ضرورت ہوتو کوئی مزید پڑھیں

کیا مردے سن سکتے ہیں؟

سوال: کیا مردے سن سکتے ہیں؟ جواب: اس مسئلے کے دو پہلو ہیں: 1.عام مردوں سے متعلق۔ 2 انبیائے کرام سے متعلق۔ عام مردے قبروں میں سنتے ہیں یا نہیں؟ اس حوالے سے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے دور سے اختلاف چلا آرہا ہے،چنانچہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سماع مزید پڑھیں

اجتہادی غلطی کس طرح کی غلطی کو کہتے ہیں؟

سوال : اجتہادی غلطی کس طرح کی غلطی کو کہتے ہیں ؟ جواب: جواب سے پہلے تمہید کے طور پر چند باتیں ملاحظہ ہوں: 1۔ ”اجتہاد“ اسلامی فقہ کی ایک اصطلاح کا نام ہے۔ جس کا مطلب انسان میں ایسی صلاحیت کا ہونا ہے جس کے ذریعے وہ اسلامی احکام کو اس کے مآخذ سے مزید پڑھیں

نافرمان بیوی کو طلاق دینا

سوال:مسئلہ یہ پوچھنا تھا کہ اگر کوئی بیوی شوہر کا ازدواجی حق ادا نہ کرتی ہو نہ اسکا خیال رکھتی ہو اور نہ شوہر کی عزت کرتی ہو بلکہ بات بات پہ شوہر سے لڑائی جھگڑا اور طعنے دیتی ہو نیز وہ فساد پھیلا کر شوہر کو دوسری شادی بھی نہ کرنے دے رہی ہو مزید پڑھیں

 قادیانی والدین کی خدمت

سوال: میرے سسر قادیانی ہیں میرے شوہر کا کہنا ہے کہ میں اپنےوالد کو غلط سمجھتا ہوں لیکن انہیں اس عمر میں اکیلا نہیں چھوڑسکتا ہم ساتھ رہتے ہیں میری ساس نہیں ہیں۔ اس صورت میں قادیانی کے ساتھ رہنے کا کیا حکم ہوگا یا ہم گناہ گار ہوں گے ؟ الجواب باسم ملہم الصواب مزید پڑھیں

 بیمار کے لیے وضو ،نماز کا حکم

سوال:میری ساس بہت زیادہ بیمار ہیں کہ وہ خود وضو کے لیے نہیں جا سکتیں، اب ان کے لیے وضویا تیمم اور نماز کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور کیا نماز کے لیے قبلہ رخ ہونا ضروری ہے کیونکہ وہ کروٹ نہیں بدل سکتیں۔ الجواب باسم ملہم الصواب آپ کے سوال میں دو چیزیں پوچھی گئی مزید پڑھیں

کسی بھی دنیوی مصلحت کےلیے اپنے آپ کو کافر ظاہر کرنے کا حکم

سوال:کسی کافر ملک کا ویزا حاصل کرنے کے لیے ویزا فارم میں اپنے آپ کو قادیانی لکھوانا کیسا ہے؟ جواب: واضح رہے کہ کسی بھی دنیوی مصلحت کے لیے اپنے آپ کو کافر ظاہر کرنا کفر ہے۔ قادیانی چونکہ کافر اور زندیق ہیں،لہذا اگر کوئی کسی کافر ملک کا ویزا حاصل کرنے کے لیے ویزا مزید پڑھیں