ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

پانی میں مچھلی مرگئی وہ پانی پینےکاکیاحکم ہے؟

سوال : پانی میں مچھلی مر گئی اور پانی بدبو دار ہو گیا تو کیا اس پانی سے وضو جائز ہے؟ جواب: واضح رہے کہ جو جانور پانی میں رہتے ہیں،ان کے پانی میں مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا، مچھلی بھی چونکہ پانی میں رہتی ہے بلکہ حلال بھی ہے، اس لیے مچھلی کے مزید پڑھیں

 بی سی کی رقم کو ذاتی استعال میں لانا

سوال ۔ میں نے گھر میں بی سی رکھی ہے ہزار ہزار والی ۔ امی اور بہنوں نے مل کر رکھی ہے ان سب کے پیسے اجاتے ہیں اور مہینے کی دس کو بی سی کھلتی ہے تو میں دے دیتی ہوں اب ان کی جو رقم اتی ہے تو کیا میں اس کو شدید مزید پڑھیں

دہ دردہ کسے کہتے ہیں؟

سوال: دہ دردہ کسے کہتے ہیں؟ جواب: دہ دردہ یعنی دس بائی دس وہ حوض یا تالاب ہے جس کی لمبائی اور چوڑائی چاروں اطراف سے دس دس ہاتھ ہو۔ اگر حوض چوکور ہے تو یہ مقدار مربع فٹ کے اعتبار سے 225 اسکوائر فٹ ہو گی۔ اگر حوض گول ہے یہ مقدار شرعی گز مزید پڑھیں

شبنم سے وضو کا حکم

سوال : شبنم سے وضو جائز ہے؟ جواب : شبنم کا پانی آسمان سے اترتا ہے اور آسمان سے اترنے والا ہر پانی پاک ہے اس سے وضو جائز ہے۔ ====================== 1: قال تعالیٰ : وانزلنا من السماء ماء طھورا۔ اور ہم نے ہی آسمان سے پاکیزہ پانی اتارا ہے۔( آسان ترجمہ قرآن مفتی تقی مزید پڑھیں

یزید کے بارے میں کیا عقیدہ رکھناچاہیے

سوال: یزید کے بارے میں ہمیں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے؟ جواب: یزید کے بارے میں خاموشی بہتر ہے، یہی اکثر اکابر علما کا موقف ہے۔ تاہم اس میں کوئی شک نہیں کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور یزید کے درمیان جو جنگ ہوئی اس میں حضرت حسین رضی اللہ عنہ حق پر تھے اور مزید پڑھیں

کیاہر شیعہ کافر ہے

سوال: کیا ہر شیعہ کافر ہے ؟ جواب: شیعوں کے مختلف طبقات ہیں: بعض وہ ہیں جوکفریہ عقائد رکھتے ہیں مثلاً قرآن کریم میں تحریف کے قائل ہیں ، یا یہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ حضرت جبرئیل علیہ السلام سے وحی لانے میں غلطی ہوئی یا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا پر تہمت لگاتے ہیں، مزید پڑھیں

ناپاک پانی پاک کرنے کا طریقہ

سوال: ناپاک پانی کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ جواب: چھوٹے برتن یا چھوٹے حوض کا پانی کسی ناپاک چیز کے گرنے کی وجہ سے ناپاک ہوجائے تو اس کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے ماء جاری یعنی بہتا ہوا پانی بنادیا جائے. ایسا کرنے سے جب اس پانی سے نجاست مزید پڑھیں

کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا حکم

سوال: کفن پر کلمہ طیبہ لکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ انسان کی نجات عقائد حسنہ اور اعمالِ صالحہ پر ہے۔ جو دنیا سے بہترین عمل ساتھ لے کر گیا اس کے لیے تو قبر میں آسانی ہوگی اور جو دنیا میں اللہ کا باغی رہا اس کے لیے مزید پڑھیں