لقطہ کا حکم، کیا لقطہ مسجد کی تعمیر میں دیا جاسکتا ہے؟

سوال:السلام علیکم! کسی شخص کو روڈ پر کچھ رقم ملی ہے اور آس پاس کوئی ایسا بندہ نہیں تھا جو اس رقم کا مالک ہو، اب اس رقم کا کیا کرنا چاہیے؟ اور کیا یہ رقم مسجد کی تعمیر میں دی جاسکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام! آپ کے سوال میں دو امور مزید پڑھیں

تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟

سوال:تیمم کن چیزوں سے کیا جاسکتا ہے؟ جواب:واضح رہے کہ تیمم ہر اس چیز سے کرنا جائز ہے جو مٹی کی جنس سے ہو اور جلانے سے جلے نہیں اور پگھلانے سے پگھلے نہیں، جیسے:ریت، پتھر، چونا، ہڑتال، سرمہ، گچ وغیرہ۔ جو چیزیں زمین کی جنس سے نہیں یا زمین کی جنس سے ہیں لیکن مزید پڑھیں

میت کے زیر استعمال اشیاء کا حکم

سوال:جو انسان انتقال کرجائے اس کے زیر استعمال چیزوں کا کیا کرنا چاہیے؟ کیا ایصال ثواب کے لیے کسی مسجد کے امام کو ان کے کپڑے، جوتے، تسبیح دینا صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ انتقال کے وقت میت کی ملکیت میں جو چیزیں بھی ہوتی ہیں وہ سب اس کے ترکہ مزید پڑھیں

نبیذ تمر سےوضو کا حکم

سوال: کیا نبیذ تمر سے وضو جائز ہے؟ جواب:نبیذ تمر کی مختلف اقسام ہیں، ہر قسم کا حکم الگ ہے: ١) کھجوریں پانی میں ڈال کر مٹھاس پیدا ہونے سے پہلے نکال لی جائیں اورپانی کی رقت(پتلاپن) اور سیلان(بہنے کی صفت) باقی ہو تو ایسی نبیذ سے بالاتفاق وضو جائز ہے۔ کیونکہ سرے سے یہ مزید پڑھیں