ٹیلی ویژن کو ذریعہ معاش بنانے کا حکم

سوال: ٹیلیویژن  کو ذریعہ معاش  بنانا جائز  یا ناجائز ہونے پر دلالت کرتے ہوئے ٹیلیویژن کی صفت تجارت  اور اصلاح مرمت  کے بارے میں بھی دلیل دیں ؟ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا ٹیلی ویژن کا زیادہ تر استعمال ناجائز امور میں ہوتا ہے  اور اس کا کاروبار  کرنا    کسی درجہ میں  گناہ پر تعاون ہے مزید پڑھیں

نماز میں کھجلانے اور آستین نیچے کرنے سے نماز کا حکم

سوال: نماز میں بعض لوگ کھجلاتے رہتے ہیں  بعض آستین کو کہنی سے نیچے بھی اتارتے ہیں کیا اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی ؟ بعض رکوع میں جاتے ہوئے قمیص درست کرتے ہیں ۔تفصیل سے جواب عنایت فرمادیں۔ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا واضح رہے کہ نماز کے دوران عملِ کثیر کا ارتکاب کرنے سے مزید پڑھیں

 بیوہ اور ایک بیٹے میں میراث کی تقسیم

سوال: ایک شخص (محمد حسین ) کا  انتقال  ہو گیا 300000 تین لاکھ ترکہ میں چھوڑا ورثاء میں ایک لڑکا ایک بیوی دو بہنیں ایک بھائی ایک پوتا اور ایک پوتی ہے ترکہ کیسے تقسیم ہوگا شریعت کے مطابق جواب مطلوب ہے۔                                                                                                                         سائل :جواد احمد ﷽ الجواب حامد و مصلیا         مذکورہ صورت میں مزید پڑھیں

 کتوں کی خریدوفروخت کا کام کرنا

سوال:ایک شخص شکاری کتوں کو پالتا ہے اور ان کی افزائش کا انتظام بھی کرتا ہے جن کو سدھا نے کے بعد فروخت کر دیتا ہے ۔آیا اسکی کمائی جائز ہے؟2- اگر مذکورہ کتوں کو اس حال میں بیچے کہ انہیں سدھا یا تو نہ ہو مگر سدھا یا جا سکتا ہو(یعنی اس میں یہ مزید پڑھیں

میں نے فارغ کردیا سے کونسی طلاق ہوگی،عدت کاخرچ کتنا ہے

سوال: ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ  اگر تم اپنی بہن کے گھر گئیں تو تمہیں طلاق ۔اور بیوی اپنی بہن کے گھر چلی گئی،پھر رجوع ہوگیا۔پھر کچھ دنوں پہلے ان کے درمیان جھگڑا ہوا۔جھگڑے کے بعد شوہر نے گھر سے باہر نکل کر لوگوں کے سامنے کہا کہ میں نے اسے فارغ مزید پڑھیں

زندگی میں دوبیٹیوں کو بطور ھبہ دیا جانے والا زیور میراث میں تقسیم کرنا

سوال :ہماری والدہ کا انتقال ابو کے انتقال سے( 9 )سال پہلے ہو گیا تھا ۔پھر( 9 ) سال بعد ابو کا بھی انتقال ہو گیا ۔ہم کُل سات بھائی اور تین بہنیں ہیں عرض یہ ہے  کہ ابو نے اپنی  ز ندگی  میں  دو بیٹیوں کو زیور بنا کرے دےدیا تھا ۔پھر دونو ں مزید پڑھیں

تراویح کی دو رکعتوں میں قرات کی مقدار کتنی ہو

سوال: تراویح  کی دونوں رکعتوں میں برابر مقدار میں قرات   افضل ہے یا  اختیار ہے اگر  پہلی رکعت طویل اور دوسری مختصر کرے تو خلاف اولیٰ تو نہیں اس لیے کہ اکثر قاری حضرات پہلی رکعت کچھ طویل کرتے ہیں؟ ﷽ الجواب حامدا و مصلیا ترا ویح کی دونوں رکعتوں میں برابر قرات کرنا افضل  مزید پڑھیں

سودی رقم کا صحیح مصرف

سوال:مفتی صاحب ایک مسئلہ میں  راہنمائی فرمائیں کہ  میں نے ایک مرکز قومی بچت میں پیسے رکھوائے ہوئے ہیں  جس پر ماہانہ فکس نفع آتا ہے۔ چونکہ میرا اپنا کاروبار بھی ہے  لہذا عام طور پر ان پیسوں کو  گھر کے خرچہ کے لیے استعمال کی نوبت نہیں آتی ۔اب وہ کوئی چار لاکھ تک مزید پڑھیں

لوہے یا لکڑی کے دروازے پر نجاست کا لگ جانا

سوال : لکڑی یا لوہے کے دروازے، کھڑکی پر نجاست لگ جاۓ تو کیا سوکھنے سے پاک ہوگا یا دھونا لازم ہوگا؟ الجواب باسم ملھم الصواب اگر کھڑکیاں یا دروازے دیوار پر اس طرح لگے ہوں کہ جدا نہ ہوں جیسا کہ عام طور پر ہوتا ہے تو پھر اس پر نجاست لگنے کی صورت مزید پڑھیں

 سجدہ تلاوت کے احکام

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! درج ذیل صورتوں میں سجدۂ تلاوت کے وجوب کا حکم بتادیجئے۔ (1)صفحہ کے درمیان میں آیت سجدہ ہو طالبات ایک مرتبہ صفحہ دیکھ کر مکمل پڑھیں اور وہیں بیٹھے بیٹھے مکمل صفحہ دوبارہ پڑھیں الغرض آیت کا تکرار اس صورت میں نہیں ہورہا کہ آیت سجدہ مکمل ہوتے ہی دوبارہ مزید پڑھیں