آج کل نظر بد لگ جانا عام سی بات ہے، اس معاملے میں کچھ افراط و تفریط بھی دیکھی گئی ہے، چنانچہ اس سلسلہ میں شریعت مطہرہ کی اہم گزارشات پیش خدمت ہیں تاکہ راہِ اعتدال سامنے رہے۔ (✍ : سفیان بلند) احادیث نبویہ کی روشنی میں ١- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
اپنی یادداشت بہتر بنائیں
قاسم علی شاہ آپ طالب علم ہیں اور اچھے نمبر لینا چاہتے ہیں۔ اچھے نمبر لینے کیلئے آپ کو اچھی یادداشت چاہیے اور سبق یاد کرنے کے طریقے آپ کو نہیں آتے۔ آپ محنتی بھی ہیں اور آپ کے Concepts بھی بہت واضح ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ آپ نے ہر مضمون کو سمجھنے کے لیے مزید پڑھیں
انسان کی روح نکلنے سے لیکر غسل تک کے احکام
روح نکلنے سے قبل کے احکام : جب ایک مسلمان کا سفر آخرت شروع ہو جائے توسنت طریقہ یہ ہے کہ حالت نزع میں اس کا رخ قبلے کی طرف کردیا جائے، اگر قبلہ رخ کرنے سے تکلیف ہو تو پاوں قبلہ کی طرف کردیئے جائیں اور سرہانے کو اونچا کردیا جائے تاکہ چہره قبلہ مزید پڑھیں
ہدیہ تحفہ لینا دینا
تمدنی زندگی میں لین دین کی ایک شکل یہ بھی ہے کہ اپنی کوئی چیز ہدیہ اور تحفہ کے طور پر کسی کو پیش کردی جائے ، رسول اللہ نے اپنے ارشادات میں اس کی بڑی ترغیب دی ہے ۔ا س کی یہ حکمت بھی بتلائی ہے کہ اس سے دلوں میں محبت والفت اور مزید پڑھیں
محکمہ کسٹم کی جانب سے ضبط شدہ مال کی نیلامی اور اس کی خرید و فروخت کی شرعی حیثیت
سوال :محکمہ کسٹم کی جانب سے ضبط شدہ مال کی نیلامی اور اس کی خرید و فروخت کی شرعی حیثیت جواب :الجواب حامدا و مصلیا ان سوالات کے جواب سے قبل چند اصولی باتیں بطورِ تمہید سمجھنی ضروری ہیں ،جس کے بعد ان شاءاللہ نمبر وار جواب تحریرکیا جائے گا۔ پہلی بات یہ کہ بیرون مزید پڑھیں
حاجی عبدالوہاب صاحب کے بیان کی چند مفید باتیں
3 نومبر بعد نمازِ فجر ،رائیونڈ اجتماع میں حاجی عبدالوہاب صاحب کا بیان تھا جس میں حاجی صاحب نے مندرجہ ذیل باتیں ارشاد فرمائی تھی جس کی تخریج شیخ محمد طلحہ بلال احمد منیار حفظہ اللہ المکی ( تلمیذ رشید شیخ عبد الفتاح ابو غدہ قدس سرہ) نے فرمائی ۔ 1- جس مسلمان نے کلمہ مزید پڑھیں
دماغ عزیز ہے تو چند عادات فورا چھوڑدیجیے!
ہمارا دماغ ہمارے جسم کا وہ حصہ ہوتا ہے جب سب سے زیادہ محنت کرتا ہے- یہاں تک کہ انسان کے سونے پر بھی دماغ سوتا نہیں ہے اور نہ وقفہ لیتا ہے- اس لیے ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود اس کی دیکھ بھال کریں لیکن ہماری اپنی ہی چند عام عادات ہمارے مزید پڑھیں
امراض اور اس کا علاج اسوہ ٔ حسنہ کی روشنی میں
نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ میں طب کے حوالے سے قیمتی ہدایات ملتی ہیں ۔یہ ایسی ہدایات ہیں جو ہردور میں دنیا کے لیے مشعل ِ راہ بنیں۔آپ ﷺ نے کئی امراض کے علاج بھی تجویز کیے ہیں۔امراض کے علاج کے حوالے سے اتنی بات ذہن میں رہنی چاہیے کہ موسم،آب وہوا،خطہ ، بیماری مزید پڑھیں
فتاویٰ پر زمانہ و حالات کی تبدیلی کا اثر
مولانا خالد سیف اللہ رحمانی دنیا کے بیشتر مذاہب کا حال یہ ہے کہ ان کے ماننے والوں کا رشتہ اپنے مذہب سے کٹ چکا ہے ان کے یہاں صرف دو چیزوں میں مذہب کی حکمرانی قائم ہے ایک : عبادت اور پوجا پاٹ دوسرے : تہوار اور قدیم زمانہ سے مروج مذہبی تقریبات اس مزید پڑھیں
کچھ معروضات
حدیث کے موضوع ہونے کی جو علامات محدثین نے بیان کی ہے اس میں ایک بات یہ بھی بیان کی گئی ہے کہ ہمارے سامنے ایسی کوئی حدیث آجائے جس کا وجود متقدمین کی کتابوں میں نہ ہو. اس قاعدہ سے دھوکہ کھاکر کسی ایسی حدیث پر وضع کا حکم لگانے میں جلدی نہیں کرنی مزید پڑھیں