تحریر: شہزادہ خاکسار محمد فیاض کرۂ ارض کی پانچ ہزار سالہ مرقومہ تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی کسی بھی قوم نے اس وقت تک ترقی نہیں کی جب تک اس نے اپنی زبان کو ہر شعبہ میں ذریعہ اظہار نہیں بنایا۔ سب سے بڑی مثال یہ کہ حضرت آدمؑ سے لے کر نبی آخرالزماں مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم وتعلم
معلومات عامہ
دنیا میں سب سے بڑا کاروبار تیل کا ہے ۔ جو لوگ تیل کو کنٹرول کرتے ہیں وہ دنیا کی معیشت کو کنٹرول کرتے ہیں ۔ دنیا میں دوسرا بڑا کاروبار اسلحے کا ہے ۔ اسکا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکہ کی کل آمدن کا مزید پڑھیں
جادو کی حقیقت
جادو کے لیےعربی زبان میں ” سحر ” کا لفظ استعمال ہوا ہے ج سکی تعریف علماء نے یوں کی ہے : الازھری کہتے ہیں : ” سحر دراصل کسی چیز کو اس کی حقیقت سے پھیردینے کا نام ہے ۔” ابن فارس کہتے ہیں : ” ایک قوم کا خیال یہ ہے کہ “سحر مزید پڑھیں
لاجواب ذہانت
عربی ادب کی حکمت سے بھری ایک لاجواب تحریر ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺟﮕﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺗﯿﻦ ﺑﯿﭩﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ “ ﺣﺠﺮ ” ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺩﻥ ﮔﺰﺭﺗﮯ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺍﺳﮯ ﻣﺮﺽ ﺍﻟﻤﻮﺕ ﻧﮯ ﺁﻥ ﻟﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺗﯿﻨﻮﮞ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻼ مزید پڑھیں
اردو رسم الخط کی اہمیت
گزشتہ دنوں رائے ونڈ تبلیغی مرکز میں پرانے احباب کے جوڑ میں جانا ہوا، وہاں ایک نہایت ہی باصلاحیت بزرگ جناب ڈاکٹر سلیم صاحب نے انتہائی عمدہ گفتگو فرمائی، دورانِ گفتگو ’’رسم الخط‘‘ کے بارے میں فرمایا کہ: ’’جس قوم کی بلندی کو زوال پر لانا ہو اور اس کے تابندہ ماضی سے اس قوم مزید پڑھیں
اردو کا دھڑن
ہم دیکھتے ہیں کہ 1 روزانہ اشتہاری بلیک بورڈز پر اب “رومن اردو” لکھی جا رہی ہے 2 ایس ایم ایس SMSمیں بھی اس طرز تحریر کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے ، 3 بہت ساری بلکہ قریب قریب تمام سائٹس نے بھی اپنے شائقین کی اردو نہ لکھ پانے کی مجبوری کی وجہ مزید پڑھیں
مخدومیت کا مزاج
ذیشان الحسن عثمانی ہمارے معاشرے میں کرنے کے اولین کاموں میں سے ایک یہ ہے کہ مخدومیت کے مزاج کو توڑا جائے۔ ہم میں سے ہر ایک کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ ہمارے چھوٹے چھوٹے بہت سے کام کوئی اور کر دے۔ کوئی پانی لا دے، کوئی چائے پلا دے، کوئی دروازہ کھولے، کوئی مزید پڑھیں
دینی مدارس کی آزمائش کا نیا دور، ہم سب کے لیے لمحۂ فکریہ
ازقلم: حضرت مولانا زاہدالراشدی صاحب 5 اکتوبر کو لاہور میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ لاہور میں منعقدہ اجلاس میں استاذ العلماء حضرت مولانا سلیم اللہ خان نور اللہ مرقدہ کی جگہ وفاق کے نئے سربراہ کا انتخاب کرنے والی ہے اور اس موقع پر ملک بھر سے دینی مدارس کے سرکردہ مزید پڑھیں
ضخیم کتابوں کے بالاستیعاب مطالعہ کا آسان طریقہ
محمد فیصل زمانے کی تیز رفتار نے بے شمار کتابوں کو ہماری لائبریری، الماری اور موبائل و کمپیوٹر میں جمع کردیا ہے، جبکہ ہم بس یہی سوچتے رہ جاتے ہیں کہ کس سے مطالعہ کی ابتدا کریں، کسے پڑھیں اور کسے چھوڑدیں، ہر کتاب ہمیں دعوتِ مطالعہ دے رہی ہے، ہوتا یہ ہے کہ کتابیں مزید پڑھیں
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت
عاشوراء کے دن کی طرف منسوب انبیاء علیہم السلام کے واقعات کی حقیقت ذخیرہ احادیث میں ۵حضرات صحابہ کی روایات اس سلسلہ میں ملتی ہے : ۱۔ حضرت ابن عباس ۲۔ حضرت ابوہریرہ ۳۔ حضرت سعید الشامی ۴۔ حضرت انس ۵۔ حضرت علی رضی اللہ عنہم اجمعین ۔ اورتابعین میں سے : 6۔ حضرت قتادہ مزید پڑھیں