سانحہ احمد پور شرقیہ بہاولپور نے تقریباً دو سو افراد کی جان لے لی۔ جہاں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع نے پوری قوم کو افسردہ کیا وہاں بہت سوں کو دکھ اس بات کا ہوا کہ مرنے والوں میں اکثریت علاقہ کے اُن افراد پر مشتمل تھی جو آئل ٹینکر کے ایکسیڈنٹ پر لیک ہوتے مزید پڑھیں
زمرہ: سانحہ
خلافت عثمانیہ سے
تحریر مفتی ابولبابہ شاہ منصور خلافتِ عثمانیہ (خلافتِ راشدہ، خلافت امویّہ اور خلافتِ عباسیہ کے بعد) اسلامی تاریخ کی چوتھی بڑی خلافت تھی۔ اس میں تقریباً 642 سال از 1282ء تا 1924ء تک 37 حکمران مسند آرائے خلافت ہوئے۔ پہلے 8 حکمران سلطان تھے۔ خلیفۃ المسلمین نہ تھے۔ انہیں اسلامی سلطنت کی سربراہی کا اعزاز مزید پڑھیں
دینی مدارس کا معاشرے میں کردار
اے کاش کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات! آج کل نہایت زور و شور سے علما اور دینی مدارس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ” یہ قومی تنزل کا سبب ہیں، ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں اور قوم کو گمراہ کر رہے ہیں”وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔ جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔ مزید پڑھیں