قرآن میں تحریف کرنےوالاکافر

قرآن میں تحریف کو درست ماننا، اگر عام مسلمان بھی کرے تو کیا حکم ہے؟ جواب: اگر واقعی میں کوئی شخص قرآن کی آیات کا انکار کرتا ہے اور قرآن میں تحریف کا قائل ہے تو اس صورت میں وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو جائے گا۔ اس پہ لازم ہو گا کہ وہ نئے مزید پڑھیں

ہلکی داڑھی کاٹنے کا حکم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۶۳﴾ سوال:-      اگر کوئی لڑکا اس نیت سے داڑھی کٹوا دے کہ ابھی بہت ہلکی داڑھی آئی ہے کٹوانے کے بعد اچھی آجائے گی۔تو کیا یہ جائز ہے؟ جواب :-       داڑھی تمام انبیائے کرام کی مشترکہ سنت اور فطرت ہے ۔ شرعاً داڑھی رکھنا واجب ہےاور اسے کسی بھی مزید پڑھیں

شادی کی سالگرہ کی شرعی حیثیت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۵۹﴾ سوال:-      اگر میاں بیوی شادی کی سالگرہ نہ منائیں۔بس اس دن ایک دوسرے کو تحفہ دیں یا مبارک بات دیں،کیک نہ کاٹیں تو کیا یہ خوشی منانا صحیح ہے؟ جواب:-       میاں بیوی کا ایک دوسرے کو مبارک باد دینا اور تحفہ(ہدیہ )دینے میں کوئی قباحت نہیں، یہ ایک مزید پڑھیں

جائے ملازمت میں قصر و اتمام کی صورت

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۱﴾ سوال:–        میری ملازمت جس شہر میں ہے وہ میرے اصلی شہر سے 120 کلو میٹر کی مسافت پر ہے اور ہر ہفتے میں اپنے شہر میں ایک دن گزارتا ہوں اور چھ دن ملازمت پر ،نماز قصر کروں یا پوری پڑھوں؟ مستفتی:فیصل اسلام آباد جواب :-       صورت مسئولہ مزید پڑھیں

قادیانی ،ذکری فرقے کے بچوں کوتعلیم دینا

قادیانی اور ذکری فرقے کے لوگوں کے بچوں کواسلام کی تعلیم دینا اورقرآن پڑھاناجائزہے یانہیں؟ اگر کہیں کوئی عالم یامولوی قادیانی ا ور ذکری فرقے کے بچوں کواسلام اور قرآن کی تعلیم دے رہاہوتواس کے بارے میں شریعت  کا کیاحکم ہے ؟ کیا اس کو مذکورہ  لوگوں کے بچوں کوتعلیم قرآن واسلام دیتے رہنا چاہیے مزید پڑھیں

فکری ارتداد اور نظریاتی چیلنجز،اسباب اور سدباب

 مسلمانوں میں جو نظریاتیارتداد آیا ہے، اس کے چند اسباب یہ ہیں:  استشراق ، مغربی ممالک نے اسلام کے اصل ورثہ کو مخدوش کرنے کی کوشش کی۔ یعنی الٰہیات، رسالت کے متعلقات، مغیبات وغیرہ کے بارے میں تشکیک پھیلانا. استعمار، یہ بھی نظریاتی ارتداد پھیلنے کا سبب بنا. عالمگیریت، جس کے تحت چند ممالک کی مزید پڑھیں

 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا عورتوں کی امامت کرنا

فتویٰ نمبر: 5064 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! حديث: “عن عائشة رضي اللّٰہ عنھا: انها أمتْ نساءً في الفريضة في المغرب وقامت وسطهن وجهرت بالقرأۃ”. (المحلى لابن حزم) حضرت عاٸشہ رضي اللّٰہ عنہا نے جو امامت کروائی وہ کس پہ محمول ہے؟ الجواب حامدا ومصلیا حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ فعل ابتدائے اسلام پر محمول مزید پڑھیں

 غیر مسلم شہید نہیں ہوسکتا

فتویٰ نمبر:5049 سوال: السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ اگر کوئی غیر مسلم وطن کی خاطر جان قربان کردے تو کیا وہ شہید ہوگا؟ والسلام الجواب حامدا و مصليا شہادت کے لیے شرطِ اول اسلام ہے ، جس کے اندر یہ شرط نہ پائی جائے وہ شریعت کے اعتبار سے شہید نہیں کہلائے گا ۔ مزید پڑھیں

 بعض کفریہ الفاظ کا حکم 

فتویٰ نمبر:4051 سوال: اگر کوئی انتہائی پریشانی میں بولے ” یا اللہ !تونے ہمارے ساتھ یہ کیا کیا ؟” کفر لازم آئے گا؟ کیا نکاح ٹوٹ جائے گا؟ والسلام الجواب حامداو مصليا مذکورہ الفاظ کفریہ ہیں البتہ کہنے والا دائرہ اسلام خارج نہیں ہوتا لیکن اس پر توبہ و استغفار لازم ہے اور احتیاطا تجدید مزید پڑھیں