ہاتھ اور پیر کٹا ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

سوال: ہماری مارکیٹ میں ایک شخص ہے اس بیچارے  کا ایک ہاتھ اور ایک پیر نہیں ہے۔اس کے لیے وضو کا کیا حکم ہے؟ سائل:جنید شاہ ﷽ الجواب حامدا ومصلیا شریعت نے انسان کو اس کی طاقت کے بقدر مکلف بنایا ہے،صورت مسئولہ میں یہ شخص صحیح سالم ایک ہاتھ  ایک پیر  دھوئے گا،سر کا مزید پڑھیں

عورتوں کی نماز کاطریقہ

سوال: نماز میں کہنیوں کازمین سےٹچ ہوناچاہئے کہ نہیں؟عورتوں کے لئیے کیا حکم ہے جواب:.شریعت نے عورت اور مرد کے مابین نماز کے معاملے میں واضح فرق رکھا ہے ، جس کی وجہ سے متعدد مقامات میں عورت کی نماز مرد کی نماز سے مختلف ہے، مرد اور عورت کی نماز میں ایک اہم اور مزید پڑھیں

جنبی یا حائضہ کا پانی کی بالٹی میں ہاتھ ڈالنا

فتویٰ نمبر:1082 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  اگر کسی کو غسل جنابت سے پہلے حیض آگیا کہ ہاتھ وغیرہ دھونے کا موقع نہیں ملا تو کیا وہ حاٸضہ ہاتھ کہنی تک دھو کر پھر بالٹی وغیرہ میں کپڑے دھوسکتی ہے؟بالٹی کا پانی ناپاک تو نہیں ہوگا؟ والسلام الجواب باسمہ تعالی جنبی یا حاٸضہ اگر پانی کی مزید پڑھیں

عورت کا نماز کے دوران کلائی کھلی رہ جانانیزکلائی سے کیا مراد ہے؟

فتویٰ نمبر:2025 سوال: محترم جناب مفتیان کرام!  السلام عليكم ورحمة اللہ  خاتون کی نماز پڑھتے ہوئی کتنی کلائی کھلی رہ جائے تو نماز نہیں ہوتی؟کلائی سے کہنی تک ایک عضو ہے یا کندھے تک پورا بازو ایک عضو ہے؟کس کے ربع کا اعتبارہے؟ و السلام:  الجواب حامدا و مصليا اگر عورت کی کلائی کا چوتھائی حصہ مزید پڑھیں

عورتوں کا سجدہ کرنےکاطریقہ

 سوال: عورتیں سجدہ کیسے کریں ؟  یا مردوں کی طرح یا سمٹ کر ؟ فتویٰ نمبر:329 الجواب حامداومصلیاً  عورتوں کو سجدہ سمٹ  کر کرنا چاہیے اس کا طریقہ  یہ ہے  کہ عورت بائیں  سرین کے بل بیٹھے اور دونوں  پیر داہنی طرف  نکالے۔دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت زمین پر رکھ دے بازو بند ہونے چاہیے  پیٹ مزید پڑھیں