مخصوص دن میں روزہ رکھنے کی نذر ماننا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: اگر کسی نے نذر مانی وہ جمعہ کو روزہ رکھے گا یا وہ شوال کے پہلے دس دن روزہ رکھے گا تو کیا آپ اس کے لئے ان مخصوص دنوں میں روزہ رکھنا جائز ہوگا؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب نذر کے روزے ماننے سے مزید پڑھیں

صدقہ فطر ایک ہی فقیر کو دینا

فتویٰ نمبر:1022 سوال: کیا صدقہ فطر ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں؟ سائلہ :امہ الرحمن رہائش:بہادر آباد  الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں !ایک آدمی کاصدقہ فطر  ایک ہی فقیر کو دے سکتے ہیں اگرچہ کئی مسکینوں کو دینا بھی جائز ہے مگر افضل بھی یہی ہے کہ ایک شخص کا صدقہ فطر ایک مزید پڑھیں

حج کےمہینوں میں عمرہ کرنے سےحج کی فرضیت کاحکم

  دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:151 کیاحج کے مہینوں میں عمرہ کرنےسے حج فرض ہوجاتاہے ؟ الجواب حامداومصلیاً اشہرحج میں عمرہ کرنےسے حج فرض ہونےکاکوئی لازمی تعلق نہیں ہے،بلکہ اس کا مداراس بات پرہےکہ اگرکوئی شخص اشہرحج یعنی شوال ،ذوالقعدہ اورذوالحجہ کےپہلےدس دنوں میں مکہ مکرمہ یامیقات پرموجود ہواوراس کے پا س ایام حج تک قیام مزید پڑھیں