فحش مواد دیکھنا کیوں فوراً چھوڑ دینا چاہیے؟ سائنس نے بتا دیا

انٹرنیٹ پر فحش مواد سے بھر پور کروڑوں ویب سائٹوں کے ظہور کے بعد حیا سوز فلمیں دیکھنے کی بیماری خوفناک حد تک عام ہوگئی ہے ۔ لیکن کسی بھی دوسری بیماری کی طرح اس کے بھی خوفناک نتائج ہیں اور کیمبریج یونیورسٹی کی ایک تازہ تحقیق نے ان نتائج کی طرف بھر پور توجہ مزید پڑھیں

تبدیلی جنس کا کیا حکم ہے

     حضرت اقدس شیخ الاسلام مفتی محمد  تقی عثمانی صاحب    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ     کیا فرماتے ہیں علمائے دین درج ذیل مسئلہ کے بارے مٰیں : (1 ) تبدیلئ جنس کا کیا حکم ہے ؟ اگر کسی مرد کے اندر کچھ زنانہ جسمانی علامتیں ہوں اور ان کو ختم کرکے مکمل مرد مزید پڑھیں

خواب میں اسپتال دیکھنا

اسپتال: روحانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس کا علاج کروائے اور اگر جسمانی بیماری میں مبتلا ہے تو اس سے شفاء ملنے کی طرف اشارہ ہے۔

چار ماہ سے قبل شدید عذر کی  وجہ سے  اسقاط حمل جائز ہے ۔

فتویٰ نمبر:734 سوال : اگر   Abnormail Foetus ہو تو کیا 4 ماہ سے قبل Abortion کرائی جاسکتی ہے USG کے ذریعے  4 ماہ قبل Feuts  کی  Abnormality  ) پتہ چل جاتی ہے۔ جواب :حمل میں جان  پڑنے سے قبل  یعنی 120 دن  سے پہلے پہلے اگر طبی تحقیق سے حمل  میں کسی  شدید  بیماری  یا مزید پڑھیں

عورت کے لیے چہرہ کھولنے کی کن مواقع پر گنجائش ہے

سوال:کن کن صورتوں میں چہرے کا پردہ چھوڑ سکتے ہیں؟ تحریری جواب دے دیں؟ الجواب حامداً ومصلیاً عورتوں کے لیے چہرے کا پردہ واجب ہے چہرہ تمام خوبیوں کا مرکز ہے اور مردوں کے لئے فتنہ کا سامان بھی چہرہ کھولنے میں ہی ہے اس لیے  فتنہ اور فحاشی کے  مکمل سد باب کے لیے مزید پڑھیں

خواب میں آڑو دیکھنا

آڑو اگر میٹھا ہے تو مال ملنے کی طرف اشارہ ہے اور کڑوا ہے  تو غم  اور بیماری  کی طرف اشارہ  ہے۔ بعض  اوقات لڑکا بھی مراد  ہوتا ہے بڑاآڑو دیکھے تو نعمت غیر  مترقبہ ملے گی ۔

اگرکسی نے شبِ براءت کاروزہ رکھاپھر بیماری کی وجہ سے توڑدیا تو کیا حکم ہے

فتویٰ نمبر:745 سوال:اگرکسی نے شبِ براءت کاروزہ رکھا اور یہ نیت کی کہ اگر میں روزہ رکھ سکا تورکھوں گااگرتوڑنے کی نوبت آگئی تو توڑدونگا اور وہ شخص دل کامریض بھی ہے پھر اگر روزہ رکھ کر توڑدے توبعد میں روزہ دوبارہ رکھے گایانہیں اگرنہ رکھ سکے توکتنافدیہ دے؟ الجواب حامداًومصلیاً واضح رہےکہ نیت میں مزید پڑھیں

ماہ صفر المظفر کے توہمات

 احادیث مبارکہ :  عن ابی ھریرۃ  قال قال رسول اللہ ﷺ ” لا عدوی  ولا طیرۃ ولاھامۃ ولا صفر  ” ( بخاری  ج 2 ص 857 ) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ  رسول اللہ ﷺ سے روایت کرتے ہیں  کہ آپﷺ نے  ارشاد فرمایا  :” مرض کا لگ جانا ، الو  اور صفر  اور مزید پڑھیں

ماہ صفر من گھڑت  احادیث  کی تحقیق

من بشر  نی   بخروج  صفر  بشرتہ بالجنۃ  من گھڑت  اور ایجاد  کردہ باتوں  کی کوئی  بنیاد  تو ہوتی نہیں لیکن جب  جاہلوں  سے ان کے  باطل  نظریات  کی دلیل  مانگی  جاتی ہے  تو وہ من گھڑت  روایتیں  اور غلط  دلیلیں  پیش کیاکرتے  ہیں۔ چنانچہ  صفر  کے منحوس ہونے کے متعلق بھی ایک روایت  پیش کی مزید پڑھیں