ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو

سوال: کیا ایسے دربار دعا/تعویز/دم کروانے جانا درست ہے جہاں کوئی قبر/مزار نہ ہو؟ الجواب باسم ملھم الصواب سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ آدمی مسنون دُعاؤں، ذکر و اذکار کا اہتمام کرے اور اللہ تعالی سے اپنا تعلق مضبوط کرے تو اللہ تعالی ان ہر طرح کی تکالیف اور روحانی بیماریوں محفوظ فرمائیں مزید پڑھیں

عورت کےلیے لیزر کے ذریعےچہرے کے بال صاف کرانے کا حکم

سوال: میں لیزر سے چہرے کے بال ریموو کروانا چاہتی ہوں کیا ایسا کروانا درست ہو گا ؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ چہرے کے زائد بالوں کو صاف کرنا عورت کے لیے جائز ہے البتہ لیزر کے بجائے کریم وغیرہ کا استعمال کیا جائے لیزر سے اجتناب بہتر ہے۔ (والنامصة الخ) ذکرہ مزید پڑھیں

کیا بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضا وکفارہ دونوں لازم ہیں؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! میری بیٹی 12سال کی ہے بالغ ہے روزے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی (قے جیسا ہورہا تھا لیکن قے نہیں ہوئی تھی اور بخار ہورہا تھا) اس وجہ سے روزہ توڑنا پڑا اب وہ صرف روزہ کی قضا کرے یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟ وعلیکم السلام مزید پڑھیں

 بیماری کی وجہ سے غسل کے بجائے تیمم کرنے کا حکم

سوال:السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته! کسی خاتون کو حالت حيض میں کرونا ہوگیا، اب وہ غسل حيض کرنا چاہتی ہیں. لیکن بیماری کی وجہ سے انہیں غسل سے منع کیا گیا ہے، تو اب وہ اپنی نماز کس طرح ادا کریں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں، آج سے انہیں نماز شروع کر نی ہے۔ الجواب باسم مزید پڑھیں

 دوائی کے بعد یاشافی یاکافی کہنا

سوال: ہم کہتے ہیں ”اللہ شافی اللہ کافی“ ۔ کوئی بھی دوا لینے سے پہلے تو کیا یہ درست ہے؟ جواب: یہ بدعت کے زمرے میں آتا ہے۔ الجواب باسم ملہم الصواب: جواب سے پہلے بدعت کا مفہوم سمجھنا ضروری ہے۔ چنانچہ حدیث شریف میں ہے: ”عن عائشة رضی الله تعالی عنھا قالت:قال رسول الله مزید پڑھیں

ہانی بن عروہ کی گرفتاری

“شہادتِ حسین رضی اللّٰہ عنہ لمحہ بہ لمحہ” ہانی بن عروہ کی گرفتاری اب جبکہ”ابن زیاد” پر پوری طرح راز فاش ہو گیا کہ”ہانی بن عروہ” نے ” مسلم بن عقیل” کو پناہ دے رکھی ہے تو”اس” نے اپنے دربار میں انھیں بلانے کے لئے حیلہ کیا اور کہا ” کیا بات ہے کہ بہت مزید پڑھیں

 بیماری کےلیے بسم اللہ کا وظیفہ

سوال:استاد محترم! یہ وظیفہ ٹھیک ہے اول و آخر درود شریف اور سوا لاکھ مرتبہ بسم اللہ کسی بھی بیماری کے لیے۔ جواب: وظائف کے متعلق یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ وظائف کا وہ طریقہ جو مستند ہو اور بزرگوں اور اہل مشائخ کے تجربات میں سے ہو ان کا پڑھنا فی نفسہ جائز مزید پڑھیں

رقیہ شرعیہ کیاہے؟

رقیہ شرعیہ کیا ہے؟ کوئی آیات ہیں یا وظیفہ ہے؟ کس لیے پڑھا جاتا ہے اس وظیفے کو؟ الجواب باسم ملہم الصواب رقیہ شرعیہ قرآنی آیات کے مجموعے کا نام ہے جنکو ہر طرح کی بیماری سے شفاء کی غرض سے پڑھا جاتا ہے، قرآن مجید، ادعیۂ مسنونہ اوراورادِ ماثورہ پڑھنے، سننے اور ان کے مزید پڑھیں

کرونا وائرس سے مرنے والے کےنمازجنازہ اورغسل کاحکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! حضرت مفتی صاحب  دامت برکاتہ امید ہے کہ آپ بخیر وعافیت ہوں گے اور آپ کی اچھی صحت کےلیے  دعاگوہوں، کافی عرصہ سے ہمارا رابطہ نہیں ہوا۔ حضرت والا، جیسے کہ آپ چین میں کرونووائرس کی صورت حال سے بخوبی واقف  ہیں، سننے میں آیا ہے کہ جو کوئی اس مزید پڑھیں

کیا عورت ڈیپریشن کی وجہ سے اپنے بال کٹوا سکتی ہے؟

فتوی نمبر: 5033 سوال: السلام علیکم باجی اس مسئلہ کا جواب جلد معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی کے شوہر اسے بال کٹوانے کا کہیں تو کیا وہ کٹوا سکتی ہیں کسی بھی ڈیزائن کے اگر وہ کہیں اور شوہر اس لئے اصرار کر رہے ہیں کیونکہ ان کی بیوی کے بال لمبے بہت ہی زیادہ مزید پڑھیں