قرآن کریم کی سورتوں کا آغاز

امام بدر الدین الزرکشی رحمہ اللہ نے اپنی بے مثل کتاب “البرھان فی علوم القرآن” میں قرآن کریم کی سورتوں کے آغاز کے متعلق دس انواع کا ذکر کیا ہے :  1۔ حروفِ مقطعات : ان سے 29 سورتوں کا آغاز ہوتا ہے جن میں سورۃ البقرۃ اور سورۃ آل عمران کے سوا باقی سب مزید پڑھیں

قبر کے اوپر پودے اگ جانے کا حکم

قبر کے اوپر پودے اُگ جائیں تو ان کا کیاکرناچاہیے؟ براہ کرم حکم بتادیجیے۔ الجواب حامدۃ ومصلیۃ: قبر کے اوپر اگے ہوئے پودوں اورہری گھاس کاٹنے کوعلماء نے منع لکھاہے،کیونکہ ہری گھاس پودے اللہ تعالیٰ کی تعریف اورحمد بیان کرتے ہیں اورکاٹنے کی صورت میں مردے اس کے فوائد سے محروم ہوجاتے ہیں،البتہ خشک پودے مزید پڑھیں

بیوی کو خوش کرنے کے دس طریقے

۱.محبت کا اظہار کریں اپنی بیوی کو بتائیں کہ آپ اس سے محبت کرتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ڈنر کا پروگرام بنائیں ۔ اسے پھول دیں۔ ۲۔ اس کی تعریف کریں اپنی بیوی کو بتائیں کہ وہ بہت خوبصورت ہے۔ جب وہ تیار ہو تو اسکی تعریف کریں ۔ اس پر کون سا رنگ مزید پڑھیں

سورۃ الفاتحہ کے احکام کاخلاصہ

  تعارف: سورۃالفاتحہ سات آیات پرمشتمل ہے۔ یہ مکہ میں بھی نازل ہوئی اور مدینہ میں بھی نازل ہوئی۔ (تفسیرکبیر160:1علوم اسلامیہ) خصوصیات: ١۔۔۔۔۔۔یہ سورت ایک حیثیت سے پورے قرآن بلکہ تمام آسمانی کتابوں کا متن ہے اور سارا قرآن اس کی شرح ہے،اسی وجہ سے سورۃالفاتحہ کے نام اُمّ القرآن ،اُمّ الکتاب اورقرآن عظیم بھی مزید پڑھیں

سنت مؤکدہ اور مستحب کی تعریف

سوال: سنت مؤکدہ  اور مستحب   کی تعریف  کریں  ؟ جواب : جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی  فرمائی  ہو وہ سنت  مؤکدہ  ہے۔ (ردالمختار  :1/76 طبع رشیدیہ ) جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی  نہ فرمائی ہو بلکہ کبھی کبھار  اسکو کیا ہو وہ مستحب ہے  اسکے کرنے سے  ثواب ملتا ہے مزید پڑھیں