ایمازون کمپنی کی آفر کا حکم

سوال : ایمازون کمپنی میں بعض چیزیں بیچنے والے گاہکوں کو کہتے ہیں ہم یہ چیز تمہیں بیچیں گے تم ہمارے پیج پہ اس پروڈکٹ کی تعریف کرو{اچھا ریوودو} پھر ہم تمہیں پیسے واپس کر دیں گے گویا یہ چیز اس گاہک کو مفت میں ملے گی۔ الجواب باسم ملہم الصواب شریعت کی رو سے مزید پڑھیں

حدود کی تعریف،ثبوت اور مقاصد

فتویٰ نمبر:653 سوال:حدود کی تعریف ،مقاصد اورثبوت کیاہے؟ الجواب حامدةومصلیة: ’’حدود‘‘،’’حد‘‘کی جمع ہےاور ’’حد‘‘کے معنی بازرکھنے کے ہوتے ہیں،شرعی اعتبارسے ’’حدود‘‘ان مقررہ سزاؤں کو کہاجاتاہے جواللہ تعالیٰ کے حق کے واسطے متعین ہوں اور ان میں ترمیم یاتبدیلی کاکسی کو حق حاصل نہیں۔شریعت میں پانچ جرائم کی حدودمقرر ہیں: (۱)ڈاکہ(۲)چوری(۳)زنا(۴)تہمت زنا(۵)شراب نوشی ان پانچ جرائم مزید پڑھیں

سنت مؤکدہ اور مستحب کی تعریف

سوال: سنت مؤکدہ  اور مستحب   کی تعریف  کریں  ؟ جواب : جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی  فرمائی  ہو وہ سنت  مؤکدہ  ہے۔ (ردالمختار  :1/76 طبع رشیدیہ ) جس چیز پر آپ ﷺ نے پابندی  نہ فرمائی ہو بلکہ کبھی کبھار  اسکو کیا ہو وہ مستحب ہے  اسکے کرنے سے  ثواب ملتا ہے مزید پڑھیں